عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی کے 600 افراد پر بیرون ملک روانگی پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی سے متعلق 600 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیئے گئے ہیں۔۔۔۔یہ نام 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں ڈالے گئے ہیں۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ جن افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں ان سے زائد سابق ارکان اسمبلی، عہدیداروں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل ہے۔۔۔۔۔ معلوم ہوا ہے کہ بیرون ممالک جانے سے روکنے کے لیے نام ایف آئی اے کی پی این آئی ایل میں ڈالے گئے ہیں۔۔۔۔

close