یوم تکریم شہداء، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شہیدوں کے زیر تعلیم بچوں سے ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی تقریب میں اسکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات کی۔۔۔۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شہدا کے بچوں سے بھی ملاقات کی اور اسکولز اور شہدا کے بچوں کے سر پر دست شفقت رکھا۔۔۔۔ جنرل سید عاصم منیر نے اس حوالے سے کہا کہ پاک فوج شہدا کےبچوں کی وارث ہے،

شہدا کی لازوال قربانیوں کی بدولت آپ سے ہمارا رشتہ مثالی، ہمیشہ قائم رہنے والا ہے۔۔۔۔۔آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ہمیشہ آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔۔۔۔۔

close