آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے طیارہ حادثے میں شہید ہونیوالے وِنگ کمانڈر نعمان اکرم سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

راولپنڈی(پی این آئی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حادثے میں شہید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کو زبردست خراج عقید ت پیش کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ونگ کمانڈر نعمان اکرم فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہوا ،اپنی جان مادر وطن پر وار دینے سے بڑی کوئی بات نہیں ۔آئی ایس پی آر کی

جانب سے جاری بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند کرے ،میری دعائیں شہید کے خاندان کے ساتھ ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close