سیمی فائنل کی تیاریاں، بابراعظم نے بڑے معرکے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

شارجہ(پی این آئی )سیمی فائنل کی تیاریاں، بابراعظم نے بڑے معرکے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں اپنی 100 فیصد کارکردگی پیش کریں گے اور پلاننگ کے ساتھ کھیلیں گے۔

نمیبیا سے میچ میں جیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پلان کیا تھا کہ پہلے بیٹنگ کریں گے۔ فیلڈنگ کے دوران اوس پڑنے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا۔بابر اعظم نے کہا کہ حسن علی سے آج نئی گیند کرائی انہوں نے اچھی بالنگ کا مظاہرہ کیا۔

close