پاکستانی کرکٹر حسن علی نے اپنی غلطی کی معافی مانگ لی

گوجرانوالہ(پی این آئی)پاکستانی کرکٹر حسن علی نے پتنگ اڑانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر معافی مانگ لی۔گوجرانوالہ پولیس نے حسن علی کے پتنگ اڑانے کا نوٹس لیا تھا، جس پر انہوں نے پولیس سے معافی مانگی ہے۔حسن علی نے ایک بیان میں کہا کہ وائرل ہونے والی ویڈیو پرانی ہے، جب وہ گاؤں میں ایک کٹی پتنگ کو

پکڑ کر اسے اتار رہے تھے۔قومی کرکٹر نے مزید کہا کہ اگر ان سے قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے تو وہ معافی چاہتے ہیں۔……. پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close