کورونا وائرس،سابق آسٹریلوی کرکٹرشین وارن نے اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آگے بڑھتے ہوئے ہینڈ سینی ٹائزرز بنانے کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف مہم میں ہم سب کو اپنا کردار اداکرنا چاہیے۔ وارن ایک کمپنی کے ساتھ بطورپارٹنر وابستہ ہیں جو اس

وائرسکے خلاف آگاہی مہم چلانے کے ساتھ سینئی ٹائزرز بھی بنائے گی۔شین وارن نے کہا کہ انسانی صحت کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھنا ہوگا، ہمیں وائرس کیخلاف لڑنا اور اپنے ساتھ دوسروں کی زندگیوں کو بھی بچانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close