کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےپاکستان سپر لیگ کی تاریخ کا بدترین اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 21 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سب سے زیادہ اوورز میں 50 رنز بنائے اور کم ترین ہدف دینے کا شرمناک اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی

ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو شاہین شاہ آفریدی اور سمت پٹیل نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے کوئٹہ کے بلے بازوں کی ایک نہ چلنے کی اور پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں صرف 98 رنز ہی بنا سکی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 13.2 اوورز میں ٹیم کی نصف سنچری مکمل کی جو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں سست ترین نصف سنچری ہے جبکہ 98 رنز کا ہدف رواں سیزن میں اب تک کا سب سے کم ترین ہدف ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close