4.8شدت کا زلزلہ Posted on June 15, 2024 by Tuba Zafar سوات(پی این آئی)4.8شدت کا زلزلہ…سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔۔۔