موسم سرما کیلئے سکولوں کےاوقات کار کیا ؟ شیڈول سامنے آ گیا Posted on October 26, 2025 by Hafsa Yasmeen موسم سرما کے لیے اسکولوں کے نئے اوقات کار طے کر لیے گئے ہیں۔ فیصلے کے مطابق اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوں گے جبکہ چھٹی دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر ہوا کرے گی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پیر کے روز نئے اوقات کار کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔