سینئر صحافی کا انتقال ہوگیا Posted on February 21, 2024 by News Desk اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی، تجزیہ نگار اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کرگئے۔ نذیر ناجی کے بیٹے منصور ناجی نے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔نذیر ناجی کی عمر 81 برس تھی، اہل خانہ کے مطابق نذیر ناجی کافی عرصے سے علیل تھے۔