کس کے نام کتنی گاڑیاں؟ پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کی فہرست نیب کو بھیج دی گئی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی وی کے کس رہنما کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں، پنجاب کے محکمہ ایکسائز نے برطانیہ سے آنے والے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیل نیب کو بھجوا دی ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ ایکسائز کے مطابق نیب کو بھجوائی گئی تفصیلات کے مطابق سب سے زیادہ 22 گاڑیاں فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے نام پر رجسٹرڈ ہیں۔۔۔۔۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق فواد چوہدری کے نام پر ایک اور شہزاد اکبر کے نام پر 2 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ شفقت محمود کے نام پر 4، عمر ایوب کے نام پر ایک گاڑی رجسٹرڈ ہے۔۔۔۔۔

close