ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے آصف زرداری سے دوبارہ دوستی کا سگنل دے دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ سابق وزیر داخلہ اور آصف علی زرداری کے سابق دست راست ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے لیکن بدین میں بٹھائے ہوئے چوروں سے نہیں۔ٹنڈوباگو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ آصف زرداری سے اختلاف ایم کیو ایم سے اتحاد پر ہوئے تھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ضلع بدین میں زرداری کا چور ٹولہ مجھے ہرا نہیں سکتا۔۔۔۔۔

close