مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، شہباز شریف کی مریم نواز کے داماد سے متعلق گفتگو کی مبینہ آڈیو ٹیپ کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی۔ آڈیو ٹیپ میں ایک شخص سے گفتگو میں مبینہ طور پرشہباز شریف کو بتایا جارہا ہے کہ مریم نواز اپنے داماد کیلئے بھارت سے پاور پلانٹ درآمد کرنے کا کہہ رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس پر مبینہ طورپر شہباز شریف جواب دیتے ہیں وہ ہمارے داماد ہیں، آپ ان کو ایشوز بتادیں، پلانٹ بھارت سےآدھا آگیا ہے، وہ مانتے ہیں کہ یہ ایشو گلے پڑ جائے گا،

آپ ان سے بات کریں، میں ترکی سے واپس آئوں گا تو بلاکر انہیں سمجھا دوں گا۔اس پر دوسرا شخص شہباز شریف کو مشورہ دیتاہے کہ یہ کام اسحاق ڈار سے کروالیں تو شہباز شریف کہتے ہیں ٹھیک ہے، ایسے کرلیں۔۔۔۔۔ اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی۔ آڈیو ٹیپ میں ایک شخص سے گفتگو میں مبینہ طور پرشہباز شریف کو بتایا جارہا ہے کہ مریم نواز اپنے داماد کیلئے بھارت سے پاور پلانٹ درآمد کرنے کا کہہ رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس پر مبینہ طورپر شہباز شریف جواب دیتے ہیں وہ ہمارے داماد ہیں،

آپ ان کو ایشوز بتادیں، پلانٹ بھارت سےآدھا آگیا ہے، وہ مانتے ہیں کہ یہ ایشو گلے پڑ جائے گا، آپ ان سے بات کریں، میں ترکی سے واپس آئوں گا تو بلاکر انہیں سمجھا دوں گا۔اس پر دوسرا شخص شہباز شریف کو مشورہ دیتاہے کہ یہ کام اسحاق ڈار سے کروالیں تو شہباز شریف کہتے ہیں ٹھیک ہے، ایسے کرلیں۔۔۔۔۔

close