جے یو آئی نے پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا، بلدیاتی انتخابات میں کتنی نشستیں حاصل کر لیں؟ بڑاسرپرائز دیدیا

پشاور(پی این آئی)جے یو آئی نے پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا، بلدیاتی انتخابات میں کتنی نشستیں حاصل کر لیں؟ بڑاسرپرائز دیدیا۔۔۔ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک 25 ویلیج کونسل کے مکمل نتائج موصول ہوگئے۔

موصول ہونیوالے مکمل نتائج میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 10 آزاد امیدوار ویلیج کونسل کی نشستوں پر منتخب ہوئے ہیں۔جے یو آئی (ف) کے 6، اے این پی کے 5 ،پی ٹی آئی کے 3 جبکہ جماعت اسلامی کا ایک امیدوار ویلیج کونسل کی نشست پر کامیاب ہوا۔

close