ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی ,پی آئی اے کے دو جہاز فضا میں آمنے سامنے

کراچی (پی این ائی )کراچی میں پی آئی اے کے دو طیارے آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے ہیں اور یہ صرف پائلٹس کی حاضردماغی سے ہی ممکن ہو سکا ہے ۔ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرول کے سسٹم میں اچانک خرابی پیدا ہو گئی جس کے بعد پی آئی اے کے دو طیارے فضامیں آمنے سامنے آ گئے تاہم ایئر ٹریفک

کنٹرولر نے فوری اور بروقت پائلٹس کو الر ٹ جاری کیا ۔ دونوں پائلٹس نے حاضر دماغی کا ثبو ت دیتے ہوئے طیاروں کو حادثے سے بچا لیا ۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 352 کراچی سے اسلام آباد آرہی تھی جبکہ دوسری پرواز پی کے 785 اسلام آباد سے لندن کے سفر پر تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close