کورونا وائرس،اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس پربڑی پابندی عائد

اسلام آباد (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس پر وزیٹرز اور ڈرائیورز کے داخلے پر پابندی عائد کردی . تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاوَ کےلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں ملک بھر میں ائیرپورٹس پر

کورونا وائر س سے بچاوَ کے اقدامات کا جائزہ لیاگیا .اجلاس میں اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس پر وزیٹرز اور ڈرائیورز کے داخلے پر پابندی لگانے کافیصلہ کیا گیا ہے ،اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ مسافروں کو چھوڑنے والے ڈرائیورز ایئر پورٹ عمارت میں داخل نہیں ہوں گے،مسافروں کوچھوڑنے والے ڈرائیورزپارکنگ میں موجودرہیں گے. فیصلہ میں کہاگیاہے کہ ایئر پورٹ کے انٹری پوائنٹس پر مسافروں کے ٹکٹس چیک کیے جائیں گے،مسافرکےساتھ ڈرائیورپارکنگ ایریازمیں رہے گا.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close