سلمان غنی عمران خان پر تنقید کرتے کرتے لائیو پروگرام میں کرسی سے نیچے جاگرے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (پی این آئی ) سلمان غنی عمران خان پر تنقید کرتے کرتے لائیو پروگرام میں کرسی سے نیچے جاگرے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔ معروف تجزیہ کار سلمان غنی وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے اچانک کرسی ٹوٹنے کی وجہ سے زمین پر گر پڑے ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں سلمان غنی اپنا

تجزیہ دیتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ ”تحریک انصاف کے رہنما ہی کہتے تھے جب مہنگائی زیادہ ہو تو سمجھ لیں کہ حکمران چور ہیں “یہ جملہ بولتے بولتے سلمان غنی کی کرسی ٹوٹی اور وہ زمین پر گر پڑے ۔یہ منظر دیکھ کر اینکر پرسن عائشہ ناز گھبراگئیں اور انہوں نے فوری بریک لے لی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close