پاکستان کس شرط پر آئوں گا؟نواز شریف کے بعد شہباز شریف نے بھی حیران کن مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شہباز شریف نے فوری وطن واپسی مریم نواز کی لندن روانگی سے مشروط کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق صدرمسلم لیگ ن اوراپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے پارٹی رہنماوَں سے رابطہ کیاہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پارٹی کے سینئر رہنماوں کو فوری وطن واپس نہ آنے کا عندیہ دےدیا ، ذرائع

کے مطابق صدرن لیگ کا کہناہے کہ مریم نوازلندن پہنچیں گی تو ملک واپس آ سکوں گا،نوازشریف کو اس حالت میں تنہا چھوڑ کر نہیں آسکتا۔ شہباز شریف نے فوری وطن واپسی مریم نواز کی لندن روانگی سے مشروط کر دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close