پشاور شہر میں سرگرم خطرناک راہزن گروہ کا سراغ لگا لیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)کینٹ ڈویژن پولیس نے شہر میں سرگرم خطرناک راہزن گروہ کا سراغ لگا لیا، ابتدائی طور پر گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو اسلحہ کی نوک پر موبائل فونز چھیننے، چھینے گئے موبائل فونز کے آئی ایم […]

آزادکشمیر ،ضلع مظفرآباد میں 12 روزہ انسداد خسرہ روبیلا مہم کا آغاز، تمام مکاتب فکر مہم کی میابی کے لیے محکمہ صحت کا ساتھ دیں، تقدیس گیلانی

مظفرآباد (پی آی ڈی) آزادکشمیر کےضلع مظفرآباد میں بھی 12 روزہ انسداد خسرہ روبیلا مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ مہم کا افتتاح گزشتہ روز ممبر قانون ساز اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام یہ مہم […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” سے دوسری قسط

۔۔پاکستان میں پہلے مارشل لاء کے نفاذ کے لیے امریکہ نے اپنے مہرے تیار کیے۔ ۔۔امریکہ نے کس کے ذریعے پاکستان میں گندم کا جعلی بحران پیدا کر کے گندم کی امداد کا اعلان کیا؟ ۔۔پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان نے کس کے […]

ڈالراور ریال نے روپے کی دُھلائی کر دی، ڈالر 6روپے جبکہ ریال کتنا مہنگا ہوگیا؟

کراچی (پی این آئی) درآمدی بل میں نمایاں اضافے سے ڈالر کی ڈیمانڈ میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر، پانڈ، یورو اور ریال کی قدر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، بیرونی ادائیگیوں کے باعث گزشتہ ہفتے […]

کنفیوژن ہی کنفیوژن سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

پاکستان تحریک انصاف نے اگست 2018ء میں اقتدار کی باگ ڈور سنبھالی تو کچھ ہی ہفتوں میں بد انتظامی اور مہنگائی بڑھنے کے آثار نظر آنے لگے۔ دو ماہ بعد وزیراعظم عمران خان نے میڈیا پرسنز کے ساتھ نشست رکھنے کا سلسلہ شروع کیا تاکہ […]

بنوں میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم 15 نومبر سے شروع ہوگی

پشاور(آ ئی این پی) صوبے کے دیگر علاقوں کی طرح بنوں میں بھی خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی مہم 15 نومبر سے باقاعدہ طور پر شروع ہوگی۔مہم کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں شبیر خان، ایڈیشنل ایس پی پولیس بنوں، اسسٹنٹ کمشنر بنوں ڈاکٹر […]

اتحاد کی سیاست ختم، جماعت اسلامی آئندہ ہر ا لیکشن میں اپنے جھنڈے نشان اور منشور پر حصہ لے گی، پالیسی طے کر گئی

کراچی(آئی این پی) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئندہ آنے والے ہر انتخابات میں اپنے جھنڈے نشان اور منشور پر حصہ لے گی۔ سندھ باب الاسلام ہے جو دعوت و عظیمت کی ایک مثال ہے۔سندھ میں راہ […]

رضوان آئی سی یو میں بار بار کیا کہہ رہے تھے؟ علاج کرنے والے بھارتی ڈاکٹر نے بتادیا

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو ہسپتال لایا گیا تو دل کے دورے کا خدشہ تھا۔محمد رضوان کا علاج کرنے والے ڈاکٹر سہیر زین العابدین نے انکشاف کیا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین کو ہسپتال لایا گیا تو ہارٹ اٹیک کا خدشہ […]

سموگ کی شدت میں اضافہ، افسران و ملازمین سائیکل پر دفتر آئیں گے

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو اسموگ سے بچانے کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی جبکہ اسموگ کے تدارک اور آگاہی کے لیے واسا افسران نے سائیکلنگ مہم میں حصہ لیا۔اس حوالے سےایم ڈی واسا نے اعلان کیا ہے کہ اسموگ کے […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، سوزوکی نے اپنی سستی ترین گاڑی متعارف کرادی

اسلام آباد (پی این آئی) سوزوکی نے اپنی گاڑی سیلیریو کا اپ ڈیٹ 2021 ورژن متعارف کرادیا ہے اور قیمت کے لحاظ سے سستی قرار دی جاسکتی ہے۔ اگر آپ کو علم نہ ہو تو جان لیں کہ پاکستان میں سیلیریو کو کلٹس کے نام […]

شہباز شریف سمیت کن کن اعلیٰ شخصیات کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تیاریاں؟ ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی)قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد سمیت کئی سرکاری افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر […]