تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی کارگو خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں گیس کے ممکنہ بحران سے بچنے کے لیے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی کارگو 30.65 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

وفاقی وزیر غلام سرور پر نوٹوں کی بارش

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور پر چیک بیلی راولپنڈی میں مقامی رہنمائوں نے نوٹ نچھاور کر دیے، وہاں موجود علاقے کے لوگ نوٹ لوٹتے رہے۔ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور چیک بیلی پہنچے تو مقامی رہنمائوں نے وفاقی وزیر […]

تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی کارگو خریدنے کا فیصلہ۔ حکومت نے گیس کے بحران سے نمٹنےکی حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سردیوں میںشدید عوامی رد عمل سے بچنے کے لیے گیس کے بحران سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور اس مقصد کے لیے تاریخ کا ایل این جی کا مہنگا ترین کارگو خریدنے کا […]

سبی اور گردو نواح میں اسہال دست اور قے کی بیماری پھوٹ پڑی ، شکار ہونے والےسینکڑوں بچے خواتین مرد ہسپتال میں داخل

سبی(آئی این پی)سبی اور گردو نواح میں اسہال دست اور قے کی بیماری اچانک پھوٹ پڑی،سینکڑوں کی تعداد میں بچے خواتین مرد شکار ہوکرسرکاری سول ہسپتال ونجی کلینکوں میں داخل ضلعی انتظامیہ نے طبعی عملے کو ڈیوٹیوں پر موجود رہنے کے احکامات صادر کردئیے،شہر پانی […]

بھارتی اوپنر کے ایل راہول بالی ووڈ کی کس معروف اداکارہ سے محبت کرتے ہیں؟اہم انکشاف

دہلی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کی محبت میں گرفتار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کے حوالے سے کئی عرصے سے خبریں سرگرم […]

شہباز گل کی سلیم صافی پر تنقید، صافی قبیلہ میدان میں آ گیا، وزیراعظم کے معاون نے صافی قبیلے کی توہین کی ہے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی کی طرف سے سینئر صحافی سلیم صافی پر ان کے قبیلے کے حوالے سے حملے کے بیان نے سنسنی پھیلا دی ہے۔ شہباز گِل کے سوشل میڈیا پر ایک بیان کے بعد صافی […]

آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن ، گریڈ 17 اور 18 کی اسامیوں کے لیے انٹرویو 16 نومبر کو ہوں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیرپبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام مشتہر شدہ آسامیاں محکمہ صحت عامہ ڈرماٹالوجسٹ (بی ایس۔18)اوپن میرٹ، چائلڈ سپشلسٹ (بی ایس۔ 18)اوپن میرٹ، کارڈیالوجسٹ (بی ایس۔ 18)اوپن میرٹ، ڈینٹل سرجن (بی ایس۔17) اوپن میرٹ،محکمہ سماجی بہبود وترقی نسواں سوشل ویلفیئر آفیسر […]

آئی فون کا انتہائی متنازعہ ترین فیچر پکڑا گیا

لندن(پی این آئی ) برطانوی اداکارہ الزبتھ ہینسریج نے آئی فون میں ایک ایسے متنازعہ ترین فیچر کا سراغ لگا کر سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کو اس سے متنبہ کر دیا ہے کہ جس آئی فون صارف کے علم میں یہ بات آئی، وہ […]

ہم کوئی دبائو قبول نہیں کریں گے، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو تاریخی جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزراء کے خلاف کارروائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان ، پاکستان تحریک انصاف کے دباؤ پر نہیں جھکے گا۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی […]

’اللہ کے واسطے ان کی بھی کوئی سن لو عفت عمر کی وزیراعظم پرشدید تنقید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان کی نامور اداکارہ عفت عمر نے وزیراعظم عمران خان کے بیان ’’دوبڑے خاندان اپنی آدھی دولت واپس لے آئیں ، آشیا کی قیمتیں آدھی کر دو ں ‘‘شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب […]

عوام کی جیبیں خالی کرنے سے ملک اور معیشت چل سکتی ہے نہ ہی غریب کا گھر، شہبازشریف حکومت پر برس پڑے

لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پٹرول نے 145 روپے لیٹر کی حد پار نہیں کی بلکہ موجودہ حکومت نے نالائقی، نااہلی، اور کرپشن کی ہر حد پار کی ہے ،پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 8 […]