نور مقدم قتل کیس، ظاہرجعفر نے مجھ پر حملہ اور فائر کی کوشش کی، زخمی ملازم کا تہلکہ خیز بیان

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس میں تھراپی ورکس کے زخمی ملازم امجد نے بتایا کہ ملزم ظاہر جعفر نے 9 ایم ایم پسٹل سے فائر کیا تاہم گولی نہیں چلی، تفتیشی افسر نے ہمیں گواہ کے بجائے ملزمان بنا کر ملزم کو […]

حسن علی نےکیچ نہیں میچ چھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آسٹریلین اننگز کے 19 ویں اوور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولر حسن علی نے میتھیو ویڈ کا اہم کیچ ڈراپ کیا جس نے میچ کا پانسہ سیکنڈوں میں تبدیل کردیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہے […]

فنکشنل لیگ کا حکومت سے لاتعلقی اختیار کرنے کا اعلان، عمران خان کچھ کرنا ہی نہیں چاہتے تو ہم کیا کریں، سردار عبد الرحیم

کراچی (پی این آئی) سندھ سے قومی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے والی سیاسی جماعت ایم کیو ایم اور پنجاب سے اہم سیاسی قوت مسلم لیگ (ق) کے بعد پیر پگاڑا کی بفنکشنل لیگ بھی حکومتی اتحاد سے باغی ہونے لگی ہے۔ فنکشنل لیگ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے کشمیر پر خصوصی نمائندے کی قیادت میں وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے اسلامی تعاون تنظیم(OIC)سیکرٹری جنرل کے جموں و کشمیر پر خصوصی نمائندے و اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل ایمبیسڈر یوسف محمد صالح الدوبے کی قیادت میں OIC کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات۔وزیر اعظم نے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کے کشمیر پر خصوصی نمائندےکی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے OIC سیکرٹری جنرل کے جموں و کشمیر پر خصوصی نمائندے و اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل ایمبیسڈر یوسف محمد صالح الدوبے (Ambassador Yousef Al-Dobeay) کی قیادت میں OIC کے اعلیٰ سطحی وفد کی […]

حق پر کھڑے شخص کی طاقت کو کبھی کم مت سمجھیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جس ملک میں اخلاقیات تباہ ہوتی ہیں وہاں کرپشن کا ناسور نکل آتا ہے،ایک معاشرہ جس کے اندر اخلاقیات نہیں ہوتی وہ انصاف بھی نہیں کرسکتا، وہ پھر این آر […]

برطانیہ جانے کے منتظر پاکستانیوں کی بڑی مشکل آسان ہو گئی، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے چینی کورونا ویکسیز سائنو فارم ،سائینویک ،کویکسین کو بھی منظورشدہ فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان میں برطانوی […]

اتنے اہم اجلاس میں آپ اپنے دوست کو نہیں لائے، مولانا عبدالغفور حیدری کا آرمی چیف سے سوال، جانتے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہائوس میں ہونے والی میٹنگ میں آرمی چیف اور پارلیمنٹیرینز کے مابین ہلکی پھلکی گفتگو بھی ہوئی۔ جمعیت علما اسلام(ف) کے […]

عسکری قیادت نے بھی ملک کی معاشی صورتحال کی ابتری پراپنی تشویش کا اظہارکردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا تیسرا اجلاس جو گزشتہ روز قومی اسمبلی کے ایوان میں 5گھنٹے سے زیادہ دورانیہ پر محیط تھا اس ’’ان کیمرہ‘‘اجلاس کے اختتام پر پارلیمنٹ ہائوس کی غلام گردشوں ،وزرا کے چیمبرز اور کیفے ٹیریا میں میڈیا […]

کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں خاتون اول آزادکشمیر بیگم تقسیم قیوم کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد، خاتون اول پاکستان بیگم ثمینہ علوی مہمان خصوصی تھیں

اسلام آباد (پی آئی ڈی) جموں و کشمیر ہاوس اسلام آباد میں خاتون اول آزادکشمیر تقسیم قیوم کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس میں قرآن خوانی، حدیہ درودوسلام اور نعت رسول مقبولﷺ کا اہتمام کیا گیا، محفل میلاد میں خاتون اول […]

پاکستان ضرورت سے زیادہ چینی رکھنے والا ملک بن چکا ہے، مشیرخزانہ کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ضرورت سے زیادہ چینی رکھنے والا ملک بن چکا ہے، مشیرخزانہ کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مشیر خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’پاکستان کے تمام اقتصادی اشاریے ترقی کی […]