الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ہیک کرنے والے کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان، شبلی فراز نے چیلنج دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے الیکشن کیلئے تیار کی گئی الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم)کو ہیک کرنے والے کیلئے انعام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں چیلنج کرتاہوں کوئی بھی مشین کو ہیک […]

اپوزیشن کو دھوکا، شہباز گل نے فیک نیوز کے ٹکر چلوانے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل کی شرارت سے اپوزیشن ایوان میں واپس آنے پر مجبور ہو گئی۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ ہم نے ایسے ہی ٹکرز چلوا دیئے کہ وزیراعظم عمران خان […]

متحدہ عرب امارات کا دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے اربوں روپے کا معاہدہ

دبئی(آئی ا ین پی ) متحدہ عرب امارات نے دفاعی سامان کے لئے پاکستانی کمپنی سے6ارب 65کروڑ روپے سے زائد کا معاہدہ کرلیا۔ اماراتی وزارت دفاع کی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سارہ حمد الحجری نے کہا ہے کہ پاکستانی کمپنی گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن(جی آئی […]

5.3شدے کے زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس۔۔تشویشناک خبر آگئی

انقرہ (پی این آئی) اسلامی ملک ترکی کے کئی شہر شدید زلزلے سے لرز اٹھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک دارالحکومت انقرہ سمیت دیگر شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ […]

ہم نہیں مانتے، حکومت نے قانون سازی بلڈوز کی، اپوزیشن نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے الیکشن ترمیمی بل سمیت دیگر بلوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہرکولیس طیارے کے ذریعے موٹروے پر اترآئے، مقصد کیا تھا؟

نئی دہلی (پی این آئی)انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی ملک کی جدید ترین موٹر وے پر ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیارے کے ذریعے اترے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منگل کو کیا یہ ایک شاندار سٹنٹ تھا جس میں انڈیا کی دو رویہ […]

پنجاب حکومت نے ہینڈز اپ کر دیئے، سرحد کے دونوں اطراف فصلوں کی باقیات جلانے سے فضا آلودہ ہوتی ہے، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(آئی این پی)معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ ماحول کو صاف رکھنے کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے لیکن عوام کے تعاون کے بغیر ایسا ممکن نہیں۔ سموگ کے حوالے سے […]

سابق چیف جج گلگت بلتستان کے سنگین الزامات ٗ ثاقب نثار کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم […]

ثاقب نثار نے جج کو حکم دیا الیکشن سے پہلے نواز شریف اور مریم چھوٹنے نہیں چاہئیں، سابق چیف جج گلگت بلتستان کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم […]

انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈریسرچ پنجاب یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کا انعقاد

لاہور(آئی این پی)انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈریسرچ پنجاب یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کا انعقادکیا گیا۔کانووکیشن میں وائس چانسلرپروفیسرنیازاحمدنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کانووکیشن میں ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹرعابدحسین، ڈائریکٹر ادارہ تعلیم و تحقیق ڈاکٹر رفاقت علی اکبر، اساتذہ اور تعلیم مکمل کرنے والے طلباء و […]

بورے والا، کھاد کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی، 10 ہزار بوری کھاد برآمد کرلی

بورے والا(آئی این پی)اسسٹنٹ کمشنر کی کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کاروائی،بی ٹی ایم ملز کے گوداموں پر چھاپہ مار ذخیرہ شدہ 10 ہزار بوری کھاد برآمد کرلی،گودام سیل،مقدمہ درج کرلیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر بورے والا محمد یوسف چھینہ نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن […]