کابینہ میں پھر بڑی تبدیلی، کس وزیر کو کونسا قلمدان سونپ دیا گیا؟ اہم خبر آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں وزراء کے قلمدان ایک دفعہ پھر تبدیل کردئیے گئے ہیں اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دو معاونین خصوصی کو قلمدان حوالے کرنے سمیت صوبائی وزراء کے محکمے تبدیل کر دیئے گئے۔وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی […]

وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے کل سے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے بطور احتجاج کل سے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت تعلیمی اداروں کومیونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن […]

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، شدید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات نے بعض علاقوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کردیا۔ تیز ہواؤں سے حد نگاہ بھی کم ہونے کی توقع ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) کی جانب سے […]

کورونا فنڈ، قومی خزانے کو 124 ارب کے اخراجات میں 40 ارب روپے کا ٹیکا لگا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے خزانے کو صرف کورونا فنڈ کے طور پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فراہم کیے جانے والے سوا کھرب یعنی 124 ارب میں سے 40 ارب کا ٹیکا لگا دیا گیا ہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل […]

آئندہ دس سالوں میں ا سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا شمار مصروف ترین ایئرپورٹس میں ہوگا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی گفتگو

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سکردو میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حوالے سے دیئے جانے والے بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ایئرپورٹ کیلئے درکار تمام سہولیات کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے۔ مستقبل میں سکردو […]

14 اگست یوم آزادکشمیر پاکستان کے موقع پر بہترین تزئین و آرائش اور چراغاں، پاک فوج کی جانب سے سرکاری و نجی عمارتوں کے مالکان میں تقسیم انعامات کی تقریب

مری (پی آئی ڈی) پاک فوج کی جانب سے 14 اگست یوم آزادکشمیر پاکستان کے موقع پر بہترین تزئین و آرائش اور چراغاں کرنے والے سرکاری و نجی عمارتوں کے مالکان کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔جس میں جنرل آفیسر کمانڈنگ […]

حکومت نے منی بجٹ لانے کا فیصلہ کر لیا، کن کن چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا؟ پاکستانیوں کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت کا آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ ، موبائل فون، اسٹیشنری اور پیک فوڈ آئٹمز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

زمین کانپ اُٹھی، 7.5شدت کا خوفناک زلزلہ، زلزلے کا مرکز کہاں تھا اور گہرائی کتنی تھی؟ تشویشناک خبر آگئی

پیرو (پی این آئی ) جنوبی امریکی ملک ’پیرو‘ 7.5 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کی گہرائی 112 کلومیٹر ریکارڈ ۔ امریکی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح جنوبی امریکی ملک ’پیرو‘ میں 7.5 شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ پیرو کے نیشنل […]

ہماری حکومت میں کرپشن نہیں ہو رہی، اسد عمر کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ دیانتدار وزیراعظم کی بدولت پاکستا ن ترقی کر رہا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں پر کام اس لیے ممکن ہوا کیونکہ ہماری حکومت میں کرپشن نہیں ہو رہی۔گزشتہ حکومتوں کی کرپشن […]

کورونا کی نئی قسم اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی نے شہریوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” سامنے آنے کے بعد شہریوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان کی جانب سے بھی ہنگامی اقدامات اٹھانے کا سلسلہ شروع کر […]

رانا شمیم ن لیگی عہدیدار تھے، انہیں چیف جج لگا کر مرضی کے حلف نامے لیے گئے: فواد چوہدری کے سنگین الزامات

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے عدلیہ اور فو ج کو دبائو میں لانے کے لئے منصوبہ بندی کے تحت مہم چلائی اور اس کا بنیادی مقصد صرف یہی تھاکہ کسی طرح […]