شاعر مشرق علامہ اقبال کا ہی تصور کے نتیجے میں پاکستان کا قیام عمل میں آیا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خواتین کالج میرپور میں خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے شاعر مشرق علامہ اقبال کا ہی تصور تھا جس کے نتیجے میں پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔علامہ اقبال نے پاکستان کے قیام کا تصور پیش کیا قائد اعظم […]

انتخاب میں 80حلقوں کا فیصلہ اوورسیز کے ووٹ سے ہو گا

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کئی حلقوں میں 50 ہزار اوورسیز ووٹ ہیں،40 حلقوں کا فیصلہ اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ سے ہوگا، کابینہ نے آن لائن ویزہ کی منظوری دے دی ہے، ووٹ اب الیکٹرانک مشین سے ہوں […]

الیکشن کمیشن کو فنڈ تب ہی ملیں گے جب۔۔ حکومت بھی کھل کر میدان میں آ گئی، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہہ دیا ہے مشتہر بیان حلفی میرا نہیں ،(ن )لیگ کی ایک سازش ہے، اپوزیشن کی احتجاجی سیاست موسمی ہے، ان کے اپنے کارکنان اب […]

وزیراعظم کا تاریخی دورہ کراچی،پرتپاک استقبال ، تحریر :خواجہ عمران الحق

وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے وہ ایک طرف کشمیری عوام کی فلاح و بہبود کیلیے سرگرم عمل ہیں جبکہ دوسری جانب کفایت شعاری کے ذریعے قومی خزانے کی بچت کو اپنا معمول بنا رکھا ہے۔جموں کشمیر ہاوس […]

مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کے صدر واپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا […]

ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی کام چھوڑ علامتی ہڑتال، مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان

سکھر(آئی این پی)مطالبات منظور نہ ہونے کے خلاف ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسٹاف کی کام چھوڑ علامتی ہڑتال،نعرے بازی،مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان، تفصیلات کے مطابق ینگ نرسز ایسوسی ایشن سکھر کے زیر اہتمام سندھ نرسز الائنس […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” کی چوتھی قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

غریب ماں کا بیٹا بھٹو قبیلہ ایک سپہ گر راجپوت قبیلہ ہے جو موجودہ بھارتی صوبہ ہریانہ کے دو قصبوں بھٹو اور بھٹو کلاں میں آباد تھا۔ یہ دونوں گاؤں ہریانہ کے ضلع سرسہ میں واقع ہیں۔ جنوری 1986ء میں دونوں گاؤں میں مشاہدے کے […]

کورونا وائرس کا خطرناک ترین ویرئینٹ ’اومیکرون‘جنوبی افریقہ سے پہلے کس ملک میں موجود تھا؟

کیپ ٹائون(پی این آئی)جنوبی افریقا میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون نے دنیا بھر میں پھر ہلچل مچائی ہوئی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کورونا کا یہ نیا ویرینٹ جنوبی افریقا سے قبل کس ملک میں موجود تھا؟ […]

آئندہ الیکشن کس سیاسی جماعت کی جانب سے لڑوں گا؟ چوہدری سرور نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لندن (پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں افغانستان میں امن کے لیے پاکستان نے مثالی کردار ادا کیا ہے، دنیا کو بھی افغان عوام کو بحران سے بچانے کے لئے انکی غیر […]

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے 400 زائد تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے اسکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا۔بچوں کو اسکولوں کے باہر سے ہی گھر بھجوا دیا گیا۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ […]

قائداعظم کے رہنماء اصول اپنا کر بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی قائد اعظم کے مزار پر حاضری کے موقع پر گفتگو

کراچی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ حضرت قائداعظم محمد علی جناح مسلمانوں کے عظیم رہنماء،اولوالعزم شخصیت اور اصول پسند قائد تھے جن کی دلیرانہ قیادت میں قیام پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔کشمیر پاکستان کی شہ […]