سب سے طاقتور بیٹری والا فون ویوو کمپنی نے لانچ کر دیا، پاکستان میں قیمت کتنی ہو گی؟

بیجنگ (پی این آئی) یہ موبائل فون کا زمانہ ہے اور ان دنوں نے دنیا بھر میں موبائل فون کمپنیاں اپنی فروخت میں اضافے کے لیے دوڑ لگائے ہوئے ہیں اور اس مقصد کے لیے نت نئی پیشکشیں صارفین کو کی جا رہی ہیں۔ اس […]

آزادکشمیر میں ماں بچے کے علاج اور وبائی امراض کیلئے خصوصی ہسپتالوں کا قیام،وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اعلیٰ سطحی اجلاس، اجلاس میں آزادکشمیر میں صحت کی سہولیات کی بہتر انداز میں فراہمی کیلئے ماں بچے کے علاج اور وبائی امراض کیلئے خصوصی ہسپتالوں کے قیام، آزادکشمیر […]

فائیو جی ٹیکنالوجی پروازوں کیلئے خطرہ قرار دیدی گئی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) فائیو جی ٹیکنالوجی کو پروازوں کے لیے خطرہ قرار دے دیا گیا جبکہ اس حوالے سے ایفالپا نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے حوالے سے خدشات کا اظہار بھی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کپتانوں کی عالمی تنظیم (ایفالپا) نے جہازوں […]

بجلی اسٹور کرنے کی جدید پاکستانی ٹیکنالوجی سے امپورٹ بلز میں ایک ارب ڈالرز، ایندھن میں 200 ملین ڈالرز کی بچت ہورہی ہے

کراچی (پی این آئی) جعفر بزنس سسٹم (JBS) کے زیرسایہ کام کرنے والے پاکستانی اسٹارٹ اَپ انرجی اینڈ آٹومیشن (ENA) نے ENARGEZE SUPERPOWER کے نام سے جدید الیکٹرک اسٹوریج ٹیکنالوجی متعارف کرادی ہے، جو کہ VRLA ڈرائی بیٹریوں کا بہتر متبادل ثابت ہورہی ہے۔میڈیا سے […]

ایک ہزار سے زائد کلومیٹر طویل موٹروے روٹ مکمل کرنے کی تیاریاں، 296 کلومیٹر طویل سکھر تا حیدرآباد موٹروے کی تعمیر کے آغاز کیلئے کام شروع کر دیا گیا

سکھر (پی این آئی) 1 ہزار سے زائد کلومیٹر طویل موٹروے روٹ مکمل کرنے کی تیاریاں، 296 کلومیٹر طویل سکھر تا حیدرآباد موٹروے کی تعمیر کے آغاز کیلئے کام شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پشاور تا کراچی موٹروے روٹ کو مکمل […]

ایک لاکھ نوجوانوں کو 8 ارب کی لاگت سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تربیت دینے کا منصوبہ

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختو نخوا کے وزیر خوراک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد عاطف نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی ٹی کے شعبے پہ خصوصی توجہ دے رہی ہے اور مستقبل قریب میں ایک لاکھ نوجوانوں 8ارب کی لا گت سے انفار […]

حکومت اور حکومتی مشینری عوامی خدمت میں مصروف عمل ہے، کشمیر فائزر ریسکیو وہیکلز کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی کا خطاب

ہجیرہ (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت حکومت کا مشن ہے،جس کیلئے سولہ 16 گھنٹے کام کرتا ہوں، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کے […]

چینی کی فی کلو قیمت میں مزید کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں چینی کی فی کلو قیمت 85 روپے تک آجائے گی، پورے ملک میں چینی90 اور بیس کلو آٹے کی قیمت 1100 روپے ہے، مہنگائی میں 0.48 فیصد […]

سقوط ڈھاکہ کے بعد روپے کی قدر میں دوسری بڑی کمی، 54 روپے تک گرگیا

اسلام آباد (پی این آئی) رواں حکومت میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور یہ 54 روپے تک گرگیا ہے۔ روپے کی قدر میں سب سے بڑی کمی سقوط ڈھاکہ کے موقع پر ہوئی […]

سقوط ڈھاکا کے بعد روپے کی قدر میں دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) رواں حکومت میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور یہ 54 روپے تک گرگیا ہے۔ روپے کی قدر میں سب سے بڑی کمی سقوط ڈھاکہ کے موقع پر ہوئی […]

ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی مطالبات کے حق میں کام چھوڑ علامتی ہڑتال جاری

سکھر(آئی این پی) سندھ کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کے حق میں کام چھوڑ علامتی ہڑتال و احتجاجی سلسلہ جاری،نعریبازی،مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاجی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان، بالا حکام سے نوٹس لیکر […]