چنگان پاکستان نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتیں بڑھادیں

لاہور( این این آئی)چنگان پاکستان نے بھی دیگر کار ساز کمپنیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا۔کمپنی نے کنٹینرز کی کمی کے باعث شپمنٹ کی لاگت بڑھنے کو قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیا ہے ۔ […]

آئرن کی کمی کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کرسکتی ہے،” مارٹن ڈاؤ مارکر” نے پاکستان میں آئرن کی کمی کا دن منایا

کراچی (پی این آئی) آئرن کا شمار انسانی جسم کے درست کام کرنے کے لیے اہم معدنیات (Minerals) میں ہوتا ہے اور اس کی کمی کسی بھی عمر کے لوگوں کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔ اس اہم مسئلے کے حوالے سے آگاہی بڑہانے […]

آپ کون ہیں، آپ کا انٹرسٹ کیا ہے، چیف جسٹس نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو جھاڑ پلا دی

کراچی(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے نسلہ ٹاور عملدرآمد کیس میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کو جھاڑ پلادی، ریمارکس میں کہا کہ آپ کو اس عمارت میں کیا دلچسپی ہے، آپ کورٹ روم سے چلے جائیں۔جمعہ کوسپریم کورٹ کراچی […]

امریکی ڈالر 8 سے 9 روپے نیچے آئے گا مشیر خزانہ شوکت ترین نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مشیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈالر آٹھ سے نو روپے نیچے آئے گا، ایسے اقدامات کررہے ہیں جس سے ملکی کرنسی مزید مضبوط ہوگی۔تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ شوکت ترین نے اسٹاک ایکس چینج میں تقریب کے […]

شوکت ترین نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی )وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے ہیں اور تیل کی قیمت میں کمی کا تمام فائدہ عوام کو منتقل کریں گے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پہلی تنخواہ کتنی اور کہاں سے ملی؟ حریم شاہ نے بتا کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

کراچی (پی این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بتایا کہ ان کی پہلی تنخواہ چھ لاکھ روپے تھی جسے سن کر اینکر بھی حیران پریشان ہو گیا، معروف ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ انہیں دبئی کی کمپنی نے بطور ٹک ٹاکر ہی برینڈ […]

والدین ہوشیار، خبردار، لاہور میں فضائی آلودگی سے بچوں میں بیماریاں جنم لینے لگیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی میں اضافے سے بچے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ لاہور شہر میں اسموگ کی وجہ سے بچوں میں دمہ، الرجی، سانس، آنکھوں کی بیماریوں اور نمونیے کی شکایت بڑھ گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے […]

امریکی ڈالر کی واپسی۔۔۔روپے کو بُری طرح روند ڈالا، ایک دن میں قدر کتنی بڑھ گئی؟

کراچی(پی این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 74 پیسے کا اضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 25 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔آئی ایم ایف سے قرض ملنے اور دیگر وجوہات کی بنا پر گزشتہ چند روز سے ڈالر […]

چھ ماہ تک فاروق ستار کیساتھ رابطوں کا انکشاف، حریم شاہ نے آخرکار ساری کہانی کھل کر بیان کر دی

کراچی (پی این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار سے ملنے ہی کراچی آئی تھیں۔حریم شاہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی گئی جو نجی پروگرام […]

تاحیات نا اہلی برقرار رہے گی، سپریم کورٹ نے ن لیگ پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے اپیل مسترد کرتے ہوئے ن لیگی ایم پی اے کی نا اہلی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے بہاولنگر سے ن لیگی ایم پی اے محمد کاشف کی اپیل مسترد […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس، 6 ارب روپے سے زائد مالیت کے9منصوبے منظور کر لیے گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیو م نیازی کی زیر صدارت رواں مالی سال کاکابینہ ترقیاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ برقیات / ہائیڈل، مواصلات، فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ، صحت اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے6ارب روپے سے زائد […]