ضلع صوابی‘ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا سنگ بنیاد ، 266 بستروں کاسپتال تین سال میں مکمل کیا جائیگا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اتوار کے روز ضلع صوابی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ 266 بستروں پر مشتمل یہ ہسپتال تین سال کے عرصے میں مکمل کیا جائے گا جس […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، وفاقی وزیر اسد عمر نے شہریوں کو اب تک کی بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دسمبر تک صحت سہولت کارڈ دے دیئے جائیں گے، ایسی سہولت امریکہ میں بھی موجود نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں پر کام اس لیے […]

دھونی کا ریکارڈ توڑنے والے افغان بلے باز کا ورلڈ کپ کے بیچوں بیچ ریٹائر منٹ کا اعلان

کابل (پی این آئی)افغانستان کے سابق کپتان اصغر افغان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔اصغر افغان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ نمیبیاکے خلاف اپنا آخری انٹرنیشنل […]

اپوزیشن جو مرضی کرتی رہے ترقی کا سفر جاری رکھیں گے، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جو مرضی کرتی رہے ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔ ہفتے کو لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے رہنما ء و سابق ایم این اے رائے حسن نواز نے […]

بین الاقوامی برادری کوافغانیوں کو تنہا نہیں چھوڑنا ہوگا ، اسد قیصر

پشاور (آن لائن ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان و افغانستان لازم وملزوم ہیں ہمارا کلچر ثقافت روایات ایک ہیں اور آپس میں ایک خاص رشتہ میں بندھے ہوئے ہیں ہماری حکومت کی خواہش اور کوشش ہے کہ دونوں ممالک […]

ہم سڑکوں پر خون بہتا نہیں دیکھنا چاہتے، ہم امن کے ذریعے معاملات حل کرنا چاہتے ہیں، ریاست کو کمزور نہ سمجھا جائے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کا ایجنڈا ملک کے اندر فساد پھیلانا ہے، موجودہ صورتحال کے تناظر میں علماکرام آگے آئیں اور اپنا کردار ادا کریں، ہم سڑکوں پر خون بہتا نہیں دیکھنا […]

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں برسلز میں کشمیریوں کا بھارت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

برسلز(پی آئی ڈی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں برسلز میں سینکڑوں کشمیریوں کا بھارت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ۔ اس موقع پر مظاہرین نے بھارت اور مودی کے خلاف زبردست نعرے بازی کی، ہم چھین کے لیں گے […]

فتوحات کی ہیٹ ٹرک، پاکستان نےاعصاب شکن مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ پاکستان کی 5 وکٹیں124 رنز […]

افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے148 رنز کا ہدف دے دیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 میں افغانستان نے کپتان محمد نبی اور گلبدین کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت […]

ڈالر 165پر۔۔؟ پاکستانیوں کو خوش کر دینے والی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)کرنسی ڈیلرز کے نمائندہ اور چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے بتایا کہ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی سعودی عرب کے ڈیپازٹس اور موخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی کے اعلان کا مثبت […]

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کا اجلاس ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کے اجلاس میں ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر کالعدم تنظیم تحریک لبیک سے […]