ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ۔۔ ترین گروپ کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی )ملکی سیاست میں ہلچل،جہانگیر ترین گروپ نے ن لیگ میں شمولیت پر غور شروع کردیا ۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے ن لیگ میں شمولیت پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق حمزہ شہباز کو ووٹ دینے […]

موٹروے پر خوفناک حادثہ، 5گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

شیخوپورہ (پی این آئی)موٹروے پر خوفناک حادثہ، 5گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔۔۔ شیخوپورہ میں ایم ٹو موٹروے پر اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثہ گندم کی فصل کی باقیات کو لگی آگ کے دھویں کے باعث نظر نہ آنے […]

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع سمیت صوبے میں عیدالفطر منائی گئی

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں ضم اضلاع سمیت بیشتر علاقوں میں عیدالفطر پورے تزک و احتشام سے منائی گئی ، صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی فیصل امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے بھر کے ٹی ایم ایز، لوکل ایریا اتھارٹیوں اور واٹر اینڈ سینی ٹیشن […]

سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر، عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

لاہور( پی این آئی) پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر۔ پنجاب حکومت نے عید پر مختلف محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں،عید کی چھٹیوں پر کام جاری رکھنےکی ہدایت جاری کردی گئیں ہیں۔عیدالفطر کے موقع پر پنجاب حکومت نے مختلف محکموں کے […]

عمران خان کی مقبولیت پھر گر گئی کیونکہ۔۔۔ سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے بھی لکھا ہے کہ امریکی سازش کا بیانیہ متعارف کروانے پر سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے لیکن مدینہ شریف میں ہونیوالے واقعے کی وجہ سے […]

مسجد نبویؐ واقعہ، عدالت میں راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(پی این آئی) اٹک کی ضلعی عدالت نے مسجد نبویؐ واقعہ پر گرفتار رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، راشد شفیق کی عدالت پیشی کے موقع پر اندر اور اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے […]

آنکھ دیکھ کر دماغی امراض جانچنے والی ایپ

برکلے، کیلیفورنیا(پی این آئی) جامعہ کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کے سائنسدانوں نے اسمارٹ فون ایپ بنائی ہے جو آنکھ کے اندرونی خدوخال دیکھ کر الزائیمر، اے ڈی ایچ ڈی اور دیگر اعصابی امراض کی شناخت میں مدد دے سکتی ہے۔قدرے نئے کیمروں میں چہروں کی شناخت […]

حنیف عباسی نے شیخ رشیدکی وِگ اتار کر لانیوالے کو 50 ہزار روپے انعام کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے شیخ رشید سے متعلق عجیب و غریب اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ شیخ رشیدکی وگ اتار کر لانیوالے کو 50 ہزار روپے انعام دینگے ۔ اتوار کوراولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں میں عید الفطر کے اوقات

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کی عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں میں عید الفطر کے اوقات درج ذیل ہو ں گے۔ 5:45بجے پبلک پارک ساگر روڈ پروفیسر حافظ محمودسلیمان۔6:30 بجے جامع مسجد سلطانیہ انوار مدینہ کشمیر نگر(حافظ خضر حیات)، مرکز فیضان مدینہ کولو روڈ(مبلغ […]

معاہدہ پر عمل نہ کرنے کی صورت میں وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کی دہمکی دیدی گئی

کراچی (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے واضح کیا ہے کہ جماعت اسلامی ہی واحد جماعت ہے جو کراچی کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام حقوق کے حصول اور کراچی کی تعمیر […]

شیخ رشید کی وِگ اتار کر لانے والے کو کیا انعام دوں گا؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ شیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والےکو 50 ہزار روپے انعام دوں گا۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ایما پرمسجد […]