عید الفطر سے قبل لاہور شہر کو زیرو ویسٹ کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی لاہوریوں کے لیے عید سے قبل ہی شہر کو زیروویسٹ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔عید سے قبل شہر میں خصوصی صفائی آپریشن کا انعقاد کیا جائے گا اور شہر کو زیرو ویسٹ کیا جائے گا۔ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی […]

پنجاب کے 21ویں وزیراعلی حمزہ شہباز، لندن کےکس تعلیمی ادارے سے ڈگری حاصل کی؟ کتنی عمر میں پہلی مرتبہ جیل گئے؟

لاہور( آئی این پی)لاہور کے متمول سیاسی خاندان کے چشم و چراغ حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیراعلی بن گئے، وہ ایک متحرک، فعال اور کارکنوں میں مقبول رہنما خیال کئے جاتے ہیں۔پنجاب کی پگ کا نعرہ 34برس پہلے اس وقت کے وزیر اعلی اور […]

مہاجرین جموں و کشمیر کے مسائل ترجیحی بنادوں پر حل کرائیں گے، صدر آزاد کشمیر کا سیالکوٹ کے نواح میں رکن آباد کے مقام پر افطار ڈنر سے خطاب

سیالکوٹ ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مہاجرین جموں و کشمیر کے مسائل ترجیحی بنادوں پر حل کرائیں گے ۔سیالکوٹ، ڈسکہ و دیگر علاقوں میں جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں سے […]

چاند رات پر نوجوان گھروں سے نکلیں، عمران خان نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ کی تاریخ بھی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں موجودہ حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ ’کور کمیٹی کے اجلاس میں اس […]

یوکرینی فوجی اسمارٹ فون کی وجہ سے گولی کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا

روس (پی ا ین آئی) روس کے خلاف جنگ لڑنے والا یوکرینی فوجی اپنے موبائل کی وجہ سے اندھی گولی کی زد میں آتے آتے بال بال بچ گیا۔روس اور یوکرین کے درمیان جنگ اب دوسرے ماہ میں داخل ہوچکی ہے، اس حوالے سے گزشتہ […]

مسجد نبویﷺ میں نازیبا نعرے بازی، سعودی حکومت کا ایکشن 150 افراد گرفتار

سلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ مسجد نبویؐ آمد پر پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا ۔ نجی ٹی وی سٹی 21کے مطابق نازیبا الفاظ اور نعرے بازی پر سعودی حکومت کی […]

الیکشن کمیشن نے یوسف گیلانی اور علی حیدر کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے ایم پی اے علی حیدر گیلانی کی نااہلی کی پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل میں سینیٹر یوسف رضا گیلانی […]

ہاتھ سے لکھے ہوئے دنیا کے سب سے طویل قرآن مجید کی نمائش، لمبائی 41 فٹ، چوڑائی 53 انچ اور 31 صفحات پر مشتمل ہے

فیصل آباد (آئی این پی)ہاتھ سے لکھے ہوئے دنیا کے سب سے طویل قرآن مجید کی نمائش فیصل آباد آرٹس کونسل میں کی گئی۔قرآن مجید اردو ترجمہ کے ساتھ لکھا گیا ہے جس کی لمبائی 41 فٹ،چوڑائی 53۔ انچ اور 31 صفحات پر مشتمل ہے […]

پولیس اہلکاروں کے لیے اچھی خبر،97 ہیڈ کانسٹیبلز کو اگلے عہدے پر ترقی دیدی گئی

کراچی (آئی این پی)اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانیوالوں کا تعلق سندھ کے دیگر اضلاع اور کراچی سے ہے۔ ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی جامعہ سفارشات کی روشنی میں موٹر ٹرانسپورٹ پولیس سندھ کے تحت سندھ کے دیگر اضلاع اور کراچی میں فرائض پر […]

آئین شکنی کا الزام۔۔ صدر مملکت عارف علوی، عمران خان، قاسم سوری اور گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیر اعظم عمران خان، قاسم سوری اور عمر سرفراز چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے دستور پاکستان پر عمل درآمد سے متعلق بڑا […]

موبائل ٹاور سے نکلنے والی شعاعیں انسانی صحت پر اثرانداز ہوتی ہیں یا نہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی )ٹیلی کام شعبے میں بے پناہ ترقی کے بعد ہر شخص کے پاس موبائل فون آچکا ہے اور اب ہمیں جگہ جگہ موبائل فون ٹاور بھی نظر آتے ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ ان ٹاور سے نکلنے والی شعاعیں انسانی […]