ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر ، سورج سوا نیزے پر،کراچی میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی (آئی این پی)ملک میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور کئی علاقوں میں درجہ حررات 51 ڈگری تک جاپہنچا ہے،پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہفتے کے روز سورج نے سب سے زیادہ قہر جیکب آباد میں ڈھایا، جہاں درجہ حرارت 51 ڈگری ریکارڈ […]

سب تیار ہو جائو، عوام کا سمندر اسلام آبا دآنے والا ہے ، عمران خان نےسیالکوٹ کے جلسے میں خبردار کر دیا

سیالکوٹ(آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے ملک کی تاریخ ہے کبھی طاقتورکا احتساب نہ ہوا، ایک قوم بن کر نہیں نکلے تو ملک بچوں کا مستقبل نہیں ہوگا۔ جب تک طاقتور مجرم کو سزا نہیں […]

جنید صفدر کی اہلیہ اور مریم نواز کی بہو عائشہ جنید کتنی پڑھی لکھی ہیں اور اس وقت کہاں موجود ہیں؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر، مریم نواز کی بہو، محمد جنید صفدر کی اہلیہ، عائشہ جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر سوالوں کے جوابات دیئے ہیں۔عائشہ صفدر کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوری شیئر کی گئی جس […]

کیا اول فُول بک رہے ہو یا مکمل طور پر مت ماری گئی ہے؟ عمران خان! پاکستان پر ایٹم بم گرانے کی بات کرتے تمہیں شرم آنی چاہیئے,مریم نواز

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان! ایٹم بم گرانے کی مکروہ بات کرتے تمہیں شرم آنی چاہیئے، تم جانتے بھی ہو کیا اول فُول بک رہے ہو یا مکمل طور پر […]

اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کن دو معاملات پر اختلاف رہا؟ عمران خان نے کھل کربتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کے حوالے سے سابق وزیراعظم کا کہنا تھاکہ آخری دن تک اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات اچھے رہے، دو معاملات پر اس سے عدم اتفاق رہا، مقتدر حلقے چاہتے تھے عثمان بزدار کو […]

ن لیگی رہنما نے اپنی ہی حکومت کیخلاف بغاوت کر دی، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھی نا اہل قرار دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ن لیگی ایم این اے قیصر شیخ نے کہا کہ چین بات کرنے […]

قومی یکجہتی اور ہم آہنگی سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

ہم میں کتنے ہی لوگ ہیں جودن رات انسانوں کی بہتری اور فلاح کیلئے کوشاں ہیں مگر عام آدمی کی زندگی مشکلوں اور مسائل کے گرداب میں اُلجھتی جارہی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ریاست مدینہ اور فلاحی ریاست کے قیام کیلئے عوام عوام […]

تھل ایکسل کے ڈرائیور کی حاضر دماغی، 900 مسافروں کی زندگیاں بچا لیں

بھکر (پی این آئی) پاکستان ریلویز کے ذرائع کے مطابق ملتان سے 9 سو مسافروں کو لے کر راولپنڈی جانے والی 129 تھل ایکسپریس ڈرائیور کی حاضر دماغی اور بروقت فیصلے کے باعث بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ریلوے کے ذرائع کے مطابق […]

لندن میں ن لیگ کا اجلاس، نواز شریف کی سزا کے حوالے سے اہم حکمت عملی تیار کر لی گئی

لندن(آئی این پی ) لندن میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، 2 گھنٹے تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے ارکان بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا […]

گزشتہ ساڑھے 3 سال میں جو گند ڈالا گیا، 3 دن میں نہیں اٹھایا جا سکتا، مولانا فضل الرحمن نے اعتراف کر لیا

کراچی (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام )ف (کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نظام نے ساڑھے 3 سال میں جو گند ڈالا ہے اس کو 3 دن میں نہیں اٹھایا جا […]

20لاکھ افراد کا رُخ اسلام آباد کی بجائے رائیونڈ کی جانب ہو سکتا ہے، وزیرداخلہ کو اشارہ دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ 20 لاکھ لوگوں کا رخ رائیونڈ کی طرف بھی ہو سکتا ہے، رانا ثناء اللہ وزیرداخلہ بنیں گلوبٹ نہ بنیں،کسی کارکن کوکچھ ہوا تو ذمے دار رانا ثناء اللہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ […]