عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں میں عید الفطر کے اوقات

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کی عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں میں عید الفطر کے اوقات درج ذیل ہو ں گے۔ 5:45بجے پبلک پارک ساگر روڈ پروفیسر حافظ محمودسلیمان۔6:30 بجے جامع مسجد سلطانیہ انوار مدینہ کشمیر نگر(حافظ خضر حیات)، مرکز فیضان مدینہ کولو روڈ(مبلغ دعوت اسلامی)۔7بجے گورنمنٹ مسلم ہائی سکول (علامہ احمد سعید اعوان)،گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول مانگٹ روڈ(مولانا نصر اللہ خان بھٹی)جامع مسجد زین ڈسٹرکٹ کمپلیکس (مولانا عبدالقیو م بھٹی)جامع مسجد ڈی سی او کالونی(حافظ محمد عثمان)، جامع مسجد تقویٰ اہلحدیث ہاؤسنگ کالونی(مولانا مفتی غلام مصطفی گجر)،

جامع ریاض الجنۃ اسماعیل ایجوکیشن کمپلیکس(حافظ محمد یونس السدیس)، جامع مسجد طیبہ توحید محلہ خانپورہ (مولانا عطاء اللہ محمدی)، موتی مسجد کچہری روڈ(پیر سیدبرہان حیدر نقوی)، جامع مسجد ماڈل بازار والی، جامع مسجد چمن رسول محلہ بجلی گھر(قاری ذکاء اللہ چشتی) جامع مسجد طیبہ اہلحدیث حسن ٹاؤن مولانا عبدالخالق صدیقی،جامع مسجد البدر اہلحدیث محلہ پیر کالے شاہ مولانا قاری عرفان الحق صابر کیلانی،7:30بجے جامع مسجد عثمانیہ ساگر روڈ (علامہ فیصل ندیم کیلانی)،جامع مسجد الفتح علی پور روڈ(پروفیسر محمد ایوب طاہر)،،جامع مسجد حنیف محلہ شیرپورہ (مولانا ثناء اللہ)،جامع مسجد مدینہ محلہ حبیب گنج،جامع مسجد رڑی والی محلہ حسین پورہ (پیر سیدبرہان حیدر نقوی)، عید گاہ اہل حدیث کولو روڈ (مولانا محمد ابراہیم علوی)، جامع مسجد اقصیٰ اہلحدیث قاضی پورہ (مولانا محمد داؤد نتوی)،،جامع مسجد رحمن ڈاکخانہ روڈ، جامع مسجد مکی اہلحدیث(مولانا میاں محمد ایوب) ، جامع مسجد فیضان مدینہ(پیر محمد رضا مدنی)،جامع مسجد ابو بکر اہل حدیث محلہ بہاولپورہ(مولانا محمد لقمان)،، جامع مسجد کوثر اہلحدیث مدھریانوالہ روڈ (مولانا عبدالستار حقانی)، جامع مسجد عثمانیہ بھڑی شاہ رحمن(مولانا قاری ملازم حسین)، جامع مسجد کڑیالہ اہل حدیث (مولانا محمد نفیس ساجد)، جامع مسجد رحمۃ اللعالمینﷺ محلہ رحمت آباد(قاری زاہد محمود مجددی)، جامع مسجدلبیک یارسول اللہ ﷺدوآبہ (قاری نصیر احمد چاند)، جامع مسجد صدیقیہ بجلی محلہ،مرکزی عید گاہ کولوروڈ۔(مولانا محمد ابراھیم علوی)، 7:45بجے مدرسہ قاسم العلوم ونیکے روڈ حافظ آباد(حافظ محمد قاسم گورایہ)،، دارالعلوم جامعہ سعیدیہ رضویہ (علامہ احمد سعید سیال)، دربار شاہ حضرت شاہ شمس ؓ(مولانا لیاقت علی)، جامع مسجد تحصیل والی (مفتی محمدجمیل)جامع مسجد کولوروڈ صاحبزادہ سید عطاء الحسنین شاہ نقوی، 8بجے،مرکز اہل سنت جامع مسجد الفاروق ونیکے روڈ(بیرسٹر پیر سید وسیم الحسن نقوی)، عید گاہ دارالعلوم غوثیہ حنفیہ محلہ ڈہاب والہ (پیر سید فدا حسین شاہ)،،جامع مسجد المجددیہ بجلی محلہ (علامہ قاری فیصل ندیم کیلانی)جامع مسجد الرحمن محلہ خانپورہ، (مولانا رانا محمدعثمان اصغر چشتی)،

جامع مسجد کوثر راجہ چوک (حافظ قاری محمد یوسف ایم۔اے)، جامع مسجدالخلیل ہاؤسنگ کالونی (پروفیسر محمد اکرم چشتی)، جامع مسجد گلزار مدینہ محلہ قاضی پورہ(مولانا حبیب اللہ جلالی)،جامع مسجد بہار مدینہ محلہ ابرار پورہ(حاجی لیاقت علی کیلانی)، جامع مسجد صدیقیہ کالج روڈ (مولانا غلام مصطفےٰ سلطانی)، گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج (مولانا عبدالقیوم بھٹی)، جامع مسجد ربانیہ محلہ میاں داکوٹ (صاحبزادہ شہید احمد انصاری)،جامع مسجد کھجور والی (مولانا محمد رضا مدنی)، جامع مسجد گلزار رسول ریلوے اسٹیشن والی،جامع مسجد الفاروق گوجرانوالہ روڈ(مولانا حق نواز)، جامع مسجد اکبری عید گاہ(مولانا بدر الزماں تارڑ)،جامع مسجد عثمانیہ صدیقیہ محلہ قادر آباد(مولانا تصور اقبال)جامع مسجد لبیک یارسول اللہ دوآبہ (حافظ نصیر احمد چاند)،جامع مسجد اہلحدیث اللہ والی ساگر روڈ (مولانا صدیق احمد سالار)،جامع مسجد محلہ تاجپورہ (صوفی اخلاق احمد رضوی)، جامع مسجد صوبیداروالی (علامہ محمد اشرف سیال)،جامع مسجد تحصیل والی(مفتی محمد جمیل)، ،جامع مسجد المزمل،دارالعلوم اصحاب صفہ ونیکے تارڑ، جامع مسجد عائشہ صدیقہ ونیکے تارڑ(مولانا قاری انتصار)، پل جوریاں (پیر خادم حسین سیفی) جامع مسجد چمن رسول ﷺبجلی محلہ،امام بارگاہ در بار حسین محلہ حسین پورہ(مولانا عابد حسین)،امام بارگاہ وارڈ نمبر1شاہراہ فاروق اعظم،، جامع مسجد سیدہ فاطمۃ الزھراؓ محلہ عثمان گنج(صاحبزادہ پیر علی حسین نقوی)،جامع مسجد بلال ہنجرانواں والا(مولانا قاری عابد)، امام بارگاہ محلہ بہاولپورہ(ماسٹر سید اولاد حسین شاہ)،جامع مسجد مکی اہل حدیث جلالپور روڈ (مولانا میاں محمد ایوب)۔۔۔۔

close