ویرات کوہلی نے نیدرلینڈز کیخلاف میچ میں نیا اعزاز حاصل کرلیا

بنگلورو (پی این آئی) بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کیریئر کی پہلی وکٹ حاصل کرلی ہے۔ بنگلورو کے ایم چنا سوامی سٹیڈیم میں بھارت اور نیدرلینڈز کےدرمیان ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں ویرات کوہلی نے بھی باؤلنگ کی، […]

مسلم لیگ (ن)نے پنجاب میں کتنی نشستوں کو ہدف بنا لیا؟ نواز شریف کا پارٹی میں الیکٹیبلز کو شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکٹیبلز کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا اور نوازشریف نے پنجاب کی 141 میں سے 120 نشستوں کو ہدف بناتے ہوئے رانا ثنا اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے […]

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کا میچ کے دوران گر کر انتقال

ایکرا (پی این آئی) گھانا فٹبال ایسوسی ایشن نے جاری کردہ بیان کے مطابق گھانا کی بین الاقوامی فٹبال ٹیم کے لیے کھیلنے والے رافیل ڈومینا ایک میچ کے دوران گرنے کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبالر ڈومینا کی موت کے […]

کراچی کو آئی ٹی حب بنانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بنو قابل پروجیکٹ نوجوانوں کے روشن مستقبل کی اْمید ہے،ہم کراچی کو آئی ٹی حب بنائیں گے۔ بنو قابل پروجیکٹ کے بعد کراچی میں آ ئی ٹی یونیورسٹی کی منصوبہ بند […]

طارق جوشی چرچ کی پراپرٹی پر قبضہ کرنے کے لیے جعل سازی کرتا ہے ، لاہور چرچ کونسل آف پاکستان نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)گارڈن کالج روڈ پر واقع لاہور چرچ کی پراپرٹی کے سلسلے میں لاہور چرچ کونسل آ ف دی یو نیٹڈچرچ کے وفد کی تحصیل میونسپل کارپوریشن کے ایم او پی تبسم ممتاز سے ملاقات کی وفد کے ارکان نے بتایا کہ طارق جوشی […]

وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے بھینسیں کھڑی کر کے احتجاج کرنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی)ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات غلام شبیر ڈار نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات سننے کے لئیے نگراں وزیراعلیٰ ہمیں وقت دیں،بصورت دیگر وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے بھینسیں کھڑی کر کے احتجاج کریں گے،وزیراعظم پاکستان ،چیف جسٹس جسٹس آف پاکستان ،آرمی […]

ن لیگ چوہدری نثار کے حلقے میں اپنا امیدوار کھڑا کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ چوہدری نثار کے حلقے سے اپنا امیدوار ضرور کھڑا کرے گی۔ انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے رہنماؤں کو جیلوں میں […]

مری کی انتظامیہ نے سیاحوں کے لیے موسم کی ایڈوائزری جاری کر دی

راولپنڈی (آئی این پی)ضلعی انتظامیہ مری نے سیاحوں کے لیے موسمیاتی اور سفری احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں سیاحوں کو موسمیاتی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سیاح مری اور دیگر شمالی علاقوں میں […]

ناراض ساتھیوں کو واپس لایا جائیگا، بڑی سیاسی جماعت نے انتخابی حکمت عملی واضح کر دی

خانیوال(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کسی پارٹی کو کارنر کرنے کے حق میں نہیں ہیں کمزور جماعتوں کو الائنس کی ضرورت ہوتی ہے، مقبولیت کا اندازہ عوامی رائے سے ہوتا ہے۔ قمرزمان […]

شاہد خاقان عباسی کا الیکشن لڑنے سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی اپنے آبائی علاقے کے لیگی وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔ وفد کے اصرار کے باوجود شاہد خاقان ن لیگ سے ٹکٹ نہ لینے کے موقف پر قائم ہیں۔شاہد خاقان نے وفد سے پارٹی […]

دفعہ 144 کا نفاز، گرفتاریاں شروع

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 6 اضلاع لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، قصور ،ننکانہ صاحب اور حافظ آباد میں اسموگ کی صورتحال کی وجہ سے ماحولیاتی اور ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہے۔۔۔۔۔ دفعہ 144 کا نفاذ کرانے کے لیے پولیس نے لاہور کی عابد مارکیٹ بند کرانے […]