نیا جزیرہ بن گیا

ٹوکیو (پی این آئی) جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں سمندر کے اندر آتش فشاں پھٹنے سے ایک نیا جزیرہ بن گیا ہے۔۔۔رپورٹس کے مطابق جاپان کے موسمیاتی ادارے جے ایم اے کے مطابق Iwo Jima کے قریب بحر الکاہل میں یہ نیا جزیرہ […]

بھاری بھرکم بجلی کے بلوں کیلئے تیار ہوجائیں، بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلئے اضافہ کردیا۔ میڈیا کے مطابق نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 40 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، […]

پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور ( پی این آئی) پنجاب کے 8شہروں میں سموگ ایمرجنسی کے تحت دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔لاہور،شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، نارووال اور سیالکوٹ شہر میں دفعہ 144نافذ کی گئی، دفعہ 144تین روز کے لئے نافذ کی گئی ہے، دفعہ 144پر پابندی […]

حکومت نے 4 دن کے لاک ڈائون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 7 شہروں میں 4 دن کے لاک ڈاون کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سموگ کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جانے پر رواں ہفتے جمعرات سے اتوار تک صوبے […]

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے ایک اور شاندار سیکیورٹی فیچر متعارف کروا دیا

نیویارک (پی این آئی) واٹس ایپ میں فون نمبر کے ساتھ ساتھ ای میل کے ذریعے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے۔WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق ابھی یہ فیچر بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا […]

پنجاب میں خطرناک حد تک اسموگ پھیلنے کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(پی این آئی) این ڈی ایم اے نے آئندہ ہفتے پنجاب میں خطرناک حد تک اسموگ پھیلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری کے مطابق آئندہ ہفتے وسطی اور جنوبی پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک پھیلنے […]

یکم جنوری سے کون سے ڈرائیور موٹروے پر گاڑی چلا سکیں گے؟

اسلام آباد (آئی این پی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام نے موٹر ویز پر سفر کرنے والے تمام شہریوں کو خبر دار کیا ہے کہ نئے سال سے موٹر وے قوانین پر عمل درآمد نہ کرنے والے گاڑی مالکان کا داخلہ ممکن نہیں ہوسکے گا۔نیشنل ہائی […]

کن گاڑیوں کا موٹروے پر داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ایم ٹیگ” کے بنا موٹروے پر گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ، ایم ٹیگ نہ لگوانے والی گاڑیوں کے موٹروے پر داخلے کی پابندی کے اطلاق کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ اے […]

تین بسیں اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں ایک جاں بحق، 15 مسافر زخمی

پنڈدادنخان(آن لائن ) موٹروے پر کلر کہار اور بالکسر کے درمیان اسلام آباد جانے والی تین بسیں اور ٹرالرآپس میں ٹکرا گئیں، حادثہ میں 1 جاں بحق 15 مسافر زخمی، ریسکیو ذرائع، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام مغرب کے وقت موٹروے پر کلر کہار سے […]

پنجاب میں موٹر وے کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم 4 ساہیوال، گوجرہ اور فیصل آباد تک بند کر دی […]

الیکشن کمیشن نے اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی

کراچی(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ایم ڈی سندھ سالڈویسٹ مینجمینٹ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ الیکشن کمشن نےامتیاز شاہ کی جگہ نسیم الدین میرانی کو نیا ایم ڈی مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔سندھ حکومت نے امتیاز شاہ کو عہدےسےہٹانےکی سمری الیکشن […]