جیل میں عمران خان سے کون لوگ ملنے آتے ہیں؟ چوہدری پرویزالٰہی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے جیل میں عمران خان ان کے ساتھ والے سیل میں ہیں جہاں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور یورپی یونین کے لوگ ان سے ملنے آتے ہیں۔ تفصیلات کے […]

پارلیمنٹ سے پاس پانچ سالہ نا اہلی قانون کے تحت نواز شریف کی نااہلی ختم ہو چکی

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پنجاب میں ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ممکن ہے۔انہوں نےکہا کہ سندھ میں جی ڈی اے اور ایم کیو ایم سے بات ہو رہی ہے، دونوں جماعتوں […]

پلندری، عوام کی خدمت کا وعدہ ہے اس پر حائل رکاوٹوں کو فوری دور کیا جائے گا، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا ضلعی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے خطاب

پلندری (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبہ جات میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ عوام کی خدمت کا وعدہ ہے اس پر حائل رکاوٹوں کو فوری […]

ہفتے کو تعلیمی ادارے اور دفاتربند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے اسموگ کی صورتحال سے متعلق اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان کردیا، پنجاب میں ہفتے کو لاہور سمیت 8اضلاع میں تعلیمی ادارے اور دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ ، حافظ آباد میں ہیلتھ ایمرجنسی اور […]

اسد عمر اور فواد چوہدری کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت سے متعلق اہم انکشاف

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عامرمحمود کیانی نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی پی پی بھی ساری پی ٹی آئی ہے، فیملی کی طرح ہے،فواد چوہدری سے کوئی اختلاف نہیں۔ انہوں نے اسد عمر […]

حکومت نے بینکوں کے منافع پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاری شروع کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بینکوں کے منافع پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں کر لیں۔تفصیلات کے مطابق بینکوں کے ونڈفال منافع پر حکومت ٹیکس لگانے کی تیاریاں کررہی ہے، سمری وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ […]

اسلام آباد ائیر پورٹ سے دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی )ایف آئی اے ایمیگریشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی، اسلام آباد ایئر پورٹ سے دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے ایمیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے دہشت گرد کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران حراست میں […]

سم استعمال نہ کرنے پر اب صارفین جرمانہ بھریں گے

لاہور(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 6 ماہ سے اپنی موبائل سم استعمال نہ کرنے والے صارفین پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی اے کے مطابق پاکستان میں سیلولر موبائل آپریٹرز عوام کو سمز مفت فراہم کرتے ہیں اور لوگوں کے […]

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے امکانات ہیں۔ پاکستان کو بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنا پڑ سکتا ہے اور آئی ایم ایف کی جانب سے گردشی قرضے اور مالیاتی اعداد و […]

سندھ میں گیس کی تلاش میں بڑی کامیابی

کراچی(آئی این پی) پیٹرولیم کی مقامی کمپنی کے ڈہرکی میں قائم کنوئیں غازیج ٹو سے بھی گیس دریافت ہوگئی، گزشتہ ماہ غازیج ون کنویں سے گیس دریافت کی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق تیل وگیس کے شعبے سے اچھی خبر سامنے آئی ہے، صوبہ سندھ میں […]

جنوری میں گیس کے شدید بحران کا خدشہ، بُری خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) سستے ایل این جی کارگو کی عدم دستیابی کے باعث جنوری میں گیس بحران شدید ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آذربائیجان کی SOCAR کمپنی کی جانب سے سستے LNG کارگو کی عدم دستیابی کا امکان ہے […]