مہنگی گیس، صنعتکاروں نے برآمدی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)صنعت کاروں نے گیس ٹیرف میں 130 فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اپنی برآمدی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔کراچی کے صنعت کاروں نے گیس ٹیرف میں 130 فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے دسمبر کے پہلے ہفتے سے مرحلہ […]

بینکوں کے غیر معمولی منافع پر 40 فیصد ٹیکس عائد

اسلام آباد (آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بینکوں کے غیر معمولی منافع پر 40 فیصد ٹیکس عائد کردیا۔ایف بی آر نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے جس کے مطابق بینکوں کے غیر معمولی منافع پر ٹیکس آئی ایم ایف کے […]

عمران خان کا ساتھ چھوڑوں گا یا نہیں؟ عمر سرفراز چیمہ نے بھی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ نو مئی کا فائدہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو […]

ایف بی آر نے بینکوں کے غیر معمولی منافع پر بڑا ٹیکس عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بینکوں کے غیرمعمولی منافعے پر ٹیکس عائد کردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق ایف بی آر نے بینکوں کے غیرمعمولی منافع پر 40 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا […]

ن لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر پر دوافراد کے قتل کا مقدمہ درج کروا دیا گیا

حافظ آباد(پی این آئی)حافظ آباد میں سابق وفاقی وزیر اور اس کے چھ ساتھیوں پر زمین پر قبضہ کرنے کے لئے دو افراد کو قتل کرنے کا مقدمہ درج ہو گیا۔       تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد کے علاقہ میں زمین […]

شہید سرکاری ملازمین کے لواحقین کیلئے حکومت کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے کسی بھی محکمہ کے شہید سرکاری ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری محکموں کے شہید ملازمین کے لواحقین کے لیے پولیس شہداء پیکیج کے برابر امدادی پیکیج دینے کی منظوری دے دی، زخمی سرکاری ملازم کو بھی […]

مودی جی! اتنی دھاندلی کے بعد بھی ہار گئے،بھارتیوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانے پر آسٹریلیا کا شکریہ

اسلام آباد(پی این آئی)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر طنزیہ وار کر دیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے […]

پاکستان میں شفاف الیکشن کے انعقاد تک امریکا کی جانب سے ملنے والی امداد بند ہونے کا خدشہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے حکومت کو لکھے خط میں کہا کہ شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روک دی جائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس کی11 ارکان نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو لکھے گئے خط میں بائیڈن […]

ملک میں ڈالر کی قلت، لیکن بیرون ملک مقیم 164 ریٹائرڈ افسران کو ڈالرز میں پنشن بھیجے جانے کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)پاکستان کے پاس اس وقت 12 ارب 53 کروڑ ڈالرز کا زرمبادلہ موجود ہے، اس میں سے اسٹیٹ بینک کے پاس 7 ارب 39 کروڑ ڈالرز اور کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 13 کروڑ ڈالراز موجود ہیں، ملک کو اس وقت ڈالرز […]

نواز شریف نے بلوچستان کا میلہ لوٹ لیا،ن لیگ کا اقتدار میں آنا اب یقینی ہوگیا؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی جاوید چودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے بلوچستان کا میلہ لوٹ لیا ہے۔ بلوچستان میں کلین سویپ کرنے کے بعد اقتدار میں آنے کے لیے انہیں زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ ن لیگ 2024 کے […]