ایک بیٹے کی تین مائیں، نادرا کا انوکھا کارنامہ، معاملہ عدالت عالیہ میں چلا گیا
کراچی(پی این آئی) نادرا کا ایک انوکھا کارنامہ سامنے آگیا ۔ ایک بیٹے کی تین مائیں بنا ڈالیں، نوجوان عمررضا کی والدہ نے نادرا کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں نوجوان عمر رضا کی سگی والدہ صدف کی جانب سے درخواست دائر […]