وانا، لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے اساتذہ اسکولوں سے غیر حاضر

پشاور(آئی این پی )گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ پوری قوم قبائلی عوام کے قربانیوں کی معترف ہے، قبائلی عوام کی ریاست کے ساتھ وفاداری اور ریاستی اداروں کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہنے پر ہمیں اور پوری قوم کو فخر ہے، قبائلی […]

ڈالر کی قدر میں مزید کتنی کمی ہوسکتی ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کو آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے بعد ڈالر کی قدر 250 سے 260 روپے تک آنے کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ چیئرمین پاکستان فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں ڈالر […]

بلوچستان کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ دو بڑی سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی شروع ہوگئی

کوئٹہ ،اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان میں (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں نئی رسہ کشی شروع ہو گئی، وزرات اعلیٰ کے عہدےپر کس کی نظریں ہیں اور آئندہ حکومت بنانےکا معاہدہ کس جماعت نے کر لیا ہے ؟ اس حوالے سے باخبر سیاسی ذرائع […]

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، ابرار احمد کی جگہ قومی ٹیم میں کس کو شامل کیا جائیگا؟ فیصلہ ہو گیا

کینبرا(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سپنر ابراراحمد آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے خلاف جاری 4 روزہ میچ میں پاؤں کی تکلیف کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے اور اب خبریں آ رہی ہیں کہ وہ مبینہ طور پر زخمی ہو گئے ہیں […]

مسلم لیگ (ن) میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں میں راولپنڈی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آ گئے۔ حنیف عباسی اور ناصر بٹ نے ایک ہی حلقے سے ٹکٹ مانگ لیا۔ ن لیگ میں جنگ چِھڑ گئی!#PublicNews #PublicUpdates #PMLN pic.twitter.com/eXQnSn686R — Public News […]

آسٹریلیا کیخلاف اہم ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی ) لیگ اسپنر ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ کھیل کے تیسرے دن آٹھ اوورز کرانے کے بعد دائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی۔ جس کے نتیجے میں 25 سالہ نوجوان کو میدان سے باہر بھیج […]

عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر دیا۔ شوکت ترین سینیٹ کی نشست سے بھی مستعفی ہو گئے۔ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ معاشی حالات اور صحت کی وجہ سے ڈھائی سال […]

مسلم لیگ (ن ) کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حسین الٰہی کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کے بھتیجے اور سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کے بیٹے سابق ایم این ایے چوہدری حسین الہیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے۔ انہوں […]

لاہور میں سموگ کے تشویشناک مسئلے کا حل تجویز کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت میں سموگ کا مسئلہ پریشان کن سطح تک جا پہنچا، سموگ نے لاہور سمیت دنیا کے متعدد شہروں کے باسیوں کو پریشان کر رکھا ہے۔وسائل میسر ہونے کی وجہ سے ترقی یافتہ ممالک اِس مسئلے سے نمٹنے میں کافی کامیاب نظر […]

دوران ملازمت سرکاری ملازم کی وفات پر لواحقین کو کتنی رقم ادا کی جائیگی؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر فیملی کو ملنے والی مراعات میں تبدیلی کر دی گئی۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق دوران سروس وفات پانے والے افسران کی فیملی کی معاونت میں اضافہ، بی ایس 1 سے 11 تک کے […]

سریا پھر سستا ہوگیا، قیمتوں میں نمایاں کمی

لاہور (پی این آئی) سریے کی قیمت میں 50ہزار روپے سے زائد کمی ہو گئی، ملک کی مقامی مارکیٹس میں 3 لاکھ 5 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ جانے والی فی ٹن سریے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے کی سطح سے نیچے […]