شیر افضل مروت کو کتنے عرصے کیلئے نظر بند کر دیا گیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو 1 ماہ کیلئے 16 ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے 16 ایم پی او […]

شیر افضل مروت کو ایک ماہ کیلئے نظر بندکر دیا گیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو 1 ماہ کیلئے 16 ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا، انہیں دوپہر لاہور ہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک سے حراست میں لیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما شیر […]

8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرنے کی سازش کون کر رہا ہے؟ شہباز شریف نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔ اپنے بیان […]

لاہور میں بڑی گرفتاری

لاہور (پی این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے […]

2020 سے اب تک کتنے ہزار بچوں کے لاپتہ ہونے کے کیس رپورٹ ہوئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کے زیر صدارت زینب الرٹ رسپانس اینڈ ریکوری ایکٹ کے بارے میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری وزارت انسانی حقوق اللہ ڈینو خواجہ، آئی جی اسلام آباد، ایڈیشنل آئی جیز سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور پنجاب پولیس، این […]

آرٹیکل 370، بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ، آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے مذمت کی قرادادمتفقہ طور پر منظور کر لی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے آرٹیکل 370 کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قرادادمتفقہ طورپرمنظور کر لی۔ وزیرقانون و پارلیمانی امور میاں عبدالوحید کی جانب نے ایوان سے متفقہ طورپر منظور ہونے والی […]

پرائیویٹ اسکولز کا ضمنی امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (آئی این پی ) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن (سپلا ) اور آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی نے مشترکہ طور پر کراچی سمیت صوبے کے تعلیمی بورڈز کو کمشنرز کے حوالے کرنے کے نگراں صوبائی حکومت کے فیصلے کو سختی سے […]

کون کون سی موٹر وے ، کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی انتظامیہ نے لاہور میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے شہرکی سڑکوں کی صفائی شروع کر رکھی ہے جہاں رات گئے لکشمی چوک، ڈیوس روڈ اورگوالمنڈی کے اطراف سڑکوں کی دھلائی کی گئی۔۔۔ دوسری جانب سندھ اور پنجاب کے […]

جب لیڈر سیاسی سیلز مین ہو جو نیلام ہونے کے لئے تیار ہو تو ۔۔۔۔۔ خواجہ آصف نے سیاسی فارمولہ بتا دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی باقیات کہہ رہی ہیں انکے رہنمائوں پر ظلم ہواہے،اسلئے وہ سیاست یا پارٹی چھوڑ […]

صادق سنجرانی کے بھائی رازق کو بڑے عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی)سینڈک میٹلز کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رازق سنجرانی کونگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی منظوری سے وزارت توانائی […]

جب تک ایک بھی کشمیری زندہ ہے آزادی کی شمع روشن رہے گی، انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کاسیمینار سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے جب تک ایک بھی کشمیری زندہ ہے آزادی کی شمع روشن رہے گی ۔کشمیری بھارت […]