ریاست مخالف نعرہ بازی، علی وزیر سمیت 20 افراد کیخلاف مقدمہ درج

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)ایس ایچ او کینٹ گل شیر خان نے ہیبت شہید چوک پر ریاست مخالف نعرہ بازی کرنے پر پشتون تحفظ موومنٹ کے سابق ایم این اے علی وزیر سمیت 20کارکنان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ […]

عام انتخابات، مولانا فضل الرحمن کے مقابلے اتحاد قائم ہو گیا، کون کون شامل؟

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان میں آٹھ فروری کے انتخابات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار فتح اللہ میانخیل، سابق صدر ڈسٹرکٹ […]

یکم جنوری سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)یکم جنوری سے ٹریفک جرمانوں کی شرح میں اضافہ کا اعلان کر دیا گیا،بغیر لائسنس موٹر سائیکل، کار یا ایل ٹی وی ڈرائیور کو 5ہزارجبکہ ایچ ٹی وی پی وی ایس ڈرائیور کو 10ہزار جرمانہ ہوگا۔ ترجمان موٹروے پولیس نے بھی تصدیق کی […]

مریم نواز کس حلقے سے الیکشن لڑنے والی ہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ملک میں عام انتخاب کے اعلان کا شیڈول جاری ہو نے کے بعد سیاسی سماجی شخصیات نے آر او آفس سے جنرل الیکشن میں حصہ لینے کے لیے […]

پرویز الٰہی نے انتخابات میں شیخ رشید کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ شیخ رشید صاحب […]

عام انتخابات 2024: کونسے رہنما نے کس حلقے سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے؟

  اسلام آباد (پی این آئی)آئندہ عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولیوں اورجمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے، کاغذات نامزدگی کے اجراء کا عمل شروع ہوتے ہی انتخابی گہماگہمی میں بھی تیزی آگئی ہے— فوٹو: فائل آئندہ عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولیوں […]

گندم کی فی من سرکاری قیمت سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی) گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں ای سی سی نے سرکاری پاور پلانٹس کو 262 ارب […]

جیل سے رہا ہوتے ہی اسد قیصر کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جیل سے رہا ہونے کے بعد اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لوں […]

شہباز شریف اور مصطفیٰ کمال مقابل آ گئے

کراچی(آئی این پی)عام اتنخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کراچی کے حلقے این اے 242 سے کاغذات وصول کرلیے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم […]

الیکشن کمیشن کا ڈپٹی کمشنر وزیرآباد سے بطور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر حلف لینے سے انکار، ایکشن لے لیا گیا

گوجرانوالہ(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر وزیرآباد عمر فاروق سے بطور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر حلف لینے سے انکار کردیا۔پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنر وزیرآباد کو او یس ڈی بنا دیا، ڈپٹی کمشنر وزیر آباد پر اعتراض تھا کہ وہ ن لیگ کے ایم پی […]

چین میں خوفناک زلزلہ، کئی عمارتیں زمین بوس اور سینکڑوں ہلاکتیں

بیجنگ(پی این آئی) چین میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد رہائشی عمارتیں زمین بوس ہونے سے100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے اور درجنوں لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے چین کے شمال مغربی شہر گانسو […]