توشہ خانہ تحائف کی قیمت سے متعلق نیب کی تحقیقاتی رپورٹ، اہم انکشافات سامنے آگئے

  اسلام آباد (پی این آئی) سعودی ولی عہد سے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ملنے والے تحائف کی قیمت سے متعلق نیب کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے۔ نیب رپورٹ کے مطابق دبئی سے تخمینہ لگوانے پر معلوم ہوا […]

سیٹ ایڈجسٹمنٹ کےحوالے سےنوازشریف کا بڑافیصلہ

لاہور(پی این آئی)سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے قائد ن لیگ نوازشریف نےکسی بھی ہم خیال سیاسی جماعت سے بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔استحکام پاکستان پارٹی،ایم کیو ایم ،جے یو آئی ف اور جے ڈی اے سے ایڈجسٹمنٹ بغیر کسی شرط کے ہوگی […]

موٹروے کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ تفصیلات جاری

لاہور(پی این آئی)پنجاب اور سندھ میں جمعہ کی شب ایک بار پھر گہری دھند کی وجہ سے قومی شاہراہیں بند کرنا پڑ گئیں۔ جمعہ کی شب موٹر وے حکام نے بتایا کہ گہری دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم 4 عبدالحکیم تا پنڈی بھٹیاں […]

اکیلی کوئی سیاسی جماعت کامیابی حاصل نہیں کر سکتی، شہباز شریف کی گفتگو

کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو سیاسی و معاشی انتشار میں مبتلا دیکھنا چاہتی ہیں، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے جمعہ کو بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے مرکز میں […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او آرڈر کے خلاف درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین قومی اسمبلی شہریار […]

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کراچی پہنچ گئے، ایجنڈا سامنے آ گیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وہ پارٹی رہنماں سے ملاقات کے علاوہ ایم کیو ایم رہنماں اور پیر پگارا سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔مسلم لیگ ن سندھ کے رہنماں اور کارکنوں […]

الیکشن 2024، کون سی پارٹی کی جیت؟ کون سی ہار جائے گی؟ بین الاقوامی جریدے اکنامسٹ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی جریدے دی اکنامسٹ کے اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے عام انتخابات میں مسلم لیگ نواز کی زیر قیادت اتحاد کی جیت کا امکان ظاہر کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ میں کہا گیا […]

پنجاب میں شدید دھند کا راج برقرار، پروازوں کا شیڈول متاثر، موٹرویز بھی بند

لاہور (آئی این پی)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب میں شدید دھند کا راج برقرار ہے، کسی جگہ پر حد نگاہ صفر تو کہیں انتہائی کم ہے، دھند کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے میدانی […]

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ڈیوٹی مجسٹریٹ سید […]

بجلی وگیس کی قیمتیں، 2023 میں صارفین پر 2200 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)سال 2023 میں ملک بھر کے بجلی اور گیس صارفین پر 2200 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالا گیا جس سے عوام کی مشکلات بڑھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2023 میں بجلی اور گیس صارفین پر2200 ارب روپے […]

انتخابات میں مزید تاخیر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء منظور وسان نے عام انتخابات میں کچھ روز کی تاخیر کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انہوں نے مختصر گفتگو میں کہا کہ الیکشن میں کچھ روز کی تاخیر ہوسکتی ہے، سیاسی اتحاد بنتے رہتے ہیں لیکن سندھ […]