فرانس کی وزیراعظم الزبتھ بورن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) فرانس کی وزیراعظم الزبتھ بورن نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، تاہم وہ نئے وزیر اعظم کی تعیناتی تک الزبتھ بورن عہدےپر رہیں گی۔ فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم الزبتھ بورن نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، الزبتھ بورن […]

پنجاب میں شدید دھند کا راج ، متعدد مقامات پرموٹر وے بند

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں شدید دھند کا راج ، متعدد مقامات پرموٹر وے بند، پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کو متعدد مقامات پر بند کردیا گیا ہے، موٹر وے پولیس نے عوام سے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا کہا […]

موٹروے پر شدید دھند۔۔ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں

لاہور (پی این آئی ) سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید دھند کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوگئے ہیں جبکہ حد نگاہ متاثر ہونے پر کئی مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند […]

زرتاج گل کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملی یا نہیں؟ الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزذگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں میں 4 روز باقی رہ گئے ہیں۔ اس دوران الیکشن ٹریبونلز کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدواروں کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم وکٹ گر گئی

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑدی، اپنے بیان میں انہوں نے سانحہ 9مئی کی مذمت بھی کی۔ اپنےبیان میں عمر تنویر بٹ نے کہا کہ میں 2017 میں پاکستان تحریک […]

2 ٹرینوں کے درمیان خوفناک حادثہ، ہلاکتیں ہوگئیں

جکارتہ(پی این آئی)انڈونیشیا میں 2 ٹرینوں کے درمیان پیش آنے والے حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں پیش آیا جہاں 2 مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم ہوا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ مشرقی صوبے […]

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ریگولر اور انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی بذریعہ آن لائن تجدید کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ریگولر و انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید میں شہریوں کو […]

کیا اسلام آباد کو بھی مصنوعی بارش کی ضرورت ہے؟

اسلا م آباد(پی این آئی)بارش نہ ہونے اور اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پش نظر لاہور میں گزشتہ ماہ پہلی مرتبہ مصنوعی بارش برسانے کا تجربہ کیا جاچکا ہے، جس کے باعث مجموعی طور پر اسموگ کی خطرناک صورتحال بہتر ہوگئی ہے، تاہم گزشتہ چند […]

تاحیات نااہلی کیس: پورے ملک کو تباہ کرنیوالا 5 سال بعد اہل ہو جاتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت نمازجمعہ کے وقفہ تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بنچ معاملے کی سماعت کررہا ہے […]

تحریک انصاف کے ایک اور سابق وزیر کو گرفتار کر لیا گیا

ملتان ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سابق وزیر مملکت اور آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے امیدوار شبیر علی قریشی کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شبیر علی قریشی کا تعلق کوٹ ادو سے ہے جو […]

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ، دلکش سرگرمیاں آپ کی منتظر

دبئی(پی این آئی )یواے ای کی لیگ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 2 کے آغاز میں صرف دو ہفتے رہ گئے، اس کی افتتاحی تقریب 19 جنوری کو شارجہ میں ہوگی۔ آمدہ سیزن اسٹارز سے بھرپور ایکشن سے بھرپور میچوں کے ساتھ شائقین کرکٹ کو […]