مصطفیٰ کمال کی انٹری، (ن) لیگ کی قیادت ناراض

کراچی(پی این آئی)مصطفیٰ کمال کی انٹری، (ن) لیگ کی قیادت ناراض۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا پارٹی ٹکٹ این اے 242 سے جمع کروانے پر مسلم لیگ (ن) کی قیادت ناراض ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور […]

کراچی میں زبردست ٹاکرا، کس کی جیت ہو گی؟اہم خبر

کراچی (پی این آئی)کراچی میں زبردست ٹاکرا، کس کی جیت ہو گی؟اہم خبر۔۔۔۔ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کراچی میں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے تگڑے امیدوار انتخابی میدان میں آمنے سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد مختلف […]

ایف ایف سی کا پہلے فزیکل سیپ یوزر گروپ پاکستان کی تقریب کا کامیاب انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے اپنے ہیڈ آفس راولپنڈی میں SAP یوزر گروپ پاکستان (SUGPK) میں میزبان کی حیثیت سے انتظام کیا- اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر SAP پاکستان، انکی ٹیم، اور 22 سے زیادہ ممتاز سرکاری اور […]

پاکستان میں بٹنوں والا موبائل فون ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری اگرچہ بہت پرانی نہیں ہے، لیکن گذشتہ دو دہائیوں کے دوران یہ اتنی تیزی کے ساتھ ارتقائی عمل سے گزری ہے کہ آج سے 15 یا 20 سال پہلے بٹنوں والا فون استعمال کرنے والے اس کو […]

کراچی میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

کراچی (پی این آئی) ماڈل کالونی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔۔۔۔۔ کراچی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا نشانہ بننے والے تینوں افراد بیکری میں کام کرتے تھے، وہ دکان بند کرکے گھر جارہے تھے کہ […]

گزشتہ سال میں کتنے پاکستانی بیرون ملک منتقل ہوئے؟ تفصیل جانیے

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت اور نوکریوں سے پریشان 8 لاکھ 60 ہزار پاکستانی نوجوانوں کی ریکارڈ تعداد 2023 میں ملک چھوڑ کر روزی کی تلاش میں بیرون ملک چلی گئی جو کہ 2015 کے بعد سب سے زیاد […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

ویب ڈیسک(پی این آئی) ملک کی نازک معاشی صورتحال کے باعث کاروبار ٹھنڈے پڑے ہیں اور کار ساز کمپنیاں بھی اس کی متاثر ہیں جس کے پیش نظر گاڑیوں کی فروخت کو بڑھانے کیلئےکسٹمررز کو متوجہ کرنےکیلئے پر کشش آفرز متعارف کروا دی گئیں ہیں […]

شریف خاندان کے خلاف ایک اور کیس کی تحقیقات بند کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن بند کر دی ہے۔ نیب کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان کے مطابق، یکم جنوری 2024ء کو ہونے والی بیورو […]

عمران خان کا ایک اور کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی (پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا سانحہ 9 مئی کے 12 کیسز میں 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے فیصلہ سنا دیا […]

کیا عمران خان نے الیکشن کمیشن کے دھمکی دی؟ فواد چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو میں بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے بانی چئیرمین پی ٹی آئی کے مبینہ طور پر الیکشن کمیشن حکام کو دھمکی دینے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ انہوں نے آج صحافیوں سے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو […]

عمران خان کا سپریم کورٹ کے تاحیات نااہلی ختم کرنے کے فیصلے پر حیران کن ردِعمل آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تاحیات نااہلی ختم کرنے کے فیصلے پر بات نہیں کروں گا۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ ریفرنسز میں ضمانت کی درخواستوں […]