ایک بار سندھ ہمارے حوالے کر دو۔۔۔ بڑا وعدہ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایک بار سندھ ہمارے حوالے کردو پی پی کی ضمانت ضبط کروادیں گے۔ ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 سال کی […]

جو پہلے لاڈلے کا طعنہ دیتے تھے وہ اب سینہ ٹھوک کر کہتے ہیں کہ ہم لاڈلے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

بورے والا(آئی این پی)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہا ہے کہ آئندہ آنے والے انتجابات وقت سے پہلے کی شکوک و شبہات کا شکار ہوگئے ہیں پہلے بھی لاڈلے کی کہانی سنتے رہے ہیں جو پہلے لاڈلے کا طعنہ دیتے […]

کراچی، عائشہ منزل، شاپنگ مال میں لگنے والی آگ کی وجہ سامنے آ گئی

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب شاپنگ مال کی دکانوں میں آگ لگنے سے کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، 2افراد جاں بحق ہو گئے ، فائربریگیڈ کی گاڑیوں نے کئی گھنٹے کی جدوجہد کے […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اچانک منظر عام پر آگئے

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے کئی ماہ سے غائب سینئر رہنما منظر عام پر آگئے، خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر کی پشاور میں منعقدہ ورکرز کنوینشن میں شرکت، کارکنوں سے خطاب بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ماہ […]

ڈالر کی قیمت 4 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی

لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 4 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے کی سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف قرض کی جلد موصولی کے امکانات […]

بھارتی طیارے کو اچانک کراچی ائیرپورٹ پر اترنا پڑ گیا، وجہ سامنے آگئی

کراچی (اپی این آئی) بھارتی طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ، بھارت سے دبئی جانے والی اسپائس جٹ کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر طیارے کو کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈ کروایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی کے جناح […]

ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے قابل ٹیکس آمدن کےباوجود ٹیکس نیٹ سے باہر آٹھ لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نادرا کے ساتھ ڈیٹا انٹیگریشن کے تحت پندرہ لاکھ کے لگ بھگ […]

چارماہ میں بجلی کے گردشی قرضے میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں

اسلام آباد (پی این آئی)4 ماہ میں بجلی کے گردشی قرضے میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے4 ماہ کے دوران بجلی شعبے کا گردشی قرضے میں 301ارب روپے کا اضافہ […]

بھارتی فضائیہ کے2 پائلٹ ہلاک

نئی دہلی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ائیرفورس کا تربیتی طیارہ دوران پرواز کریش کرگیا جس سے طیارے میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہوگئےہیں۔۔۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا، تربیتی طیارے نے حیدرآباد کی […]

ٹریفک پولیس نے ایک ہی دن میں کتنے ہزار لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی؟

لاہور( آئی این پی)ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک ہی دن میں 74 ہزار سے زائد لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی۔ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں مانیٹرنگ سینٹر کا قائم کردیا۔ مانیٹرنگ سینٹر کے قیام کے بعد […]

سابق وزرا، اراکین اسمبلی اور افسران کیخلاف حکومت کا بڑا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے سابق وزرا، ایم پی ایز اور افسران کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ سرکاری گاڑیاں تلاش کرنے اور غیر واسطے دار لوگوں کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی تحقیقات کیلیے کمیٹی […]