نواز شریف کا بلوچستان کے بعد سندھ کی سیاست میں ہلچل مچانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے بلوچستان کے بعد رواں ماہ کے اختتام پر صوبہ سندھ کا رخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات قریب آنے کے ساتھ ہی ملک میں سیاسی سرگرمیوں میں […]

امریکی وفد کی جیل میں عمران خان سے ملاقات کا دعویٰ، حقیقت کیا نکلی؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کے ترجمان عامر میر نے اڈیالہ جیل میں سینئر امریکی عہدیداروں کی عمران خان سے ملاقات کے دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چار روز قبل چوہدری پرویز الہیٰ نے عدالت میں پیشی کے موقع […]

نواز شریف پھر بوٹ کو عزت دو کےبیانیے کیساتھ اقتدار میں آرہے ہیں، سینئر صحافی سلیم صافی کی نواز شریف پر کھل کر تنقید

اسلام آباد ( پی این آئی) ہم زندہ نہیں بلکہ باؤلی قوم ہیں،ہر فرد مفاد پرست ہے لیکن توقع لگائے بیٹھا ہے کہ لیڈر قوم پرست بن جائیں۔ عمران خان” بوٹ کو عزت دو “کے نعرے کیساتھ لیڈر اور حکمران بنے تھے لیکن آج انہوں […]

مطالبات تسلیم کرو ورنہ۔۔۔۔ صوبائی افسران نے لمبی چھٹی پر جانے کی دھمکی دے دی

پشاور (پی این آئی) پانچ مطالبات کے پورے نہ ہونے پر صوبہ خیبر پختونخوا میں پروونشل مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) کے ملازمین نے لمبی چھٹی پر جانے کی دھمکی دے دی ہے۔۔۔۔۔ عرب نیوز ویب سائٹ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پروونشل مینجمنٹ […]

حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا

لاوہر(پی این آئی) حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا۔۔۔ سموگ کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ہفتے کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صرف […]

ریحام خان کی چوتھی شادی کیلئے رشتوں کی لائن لگ گئی، دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کی گردش کرتی خبروں کے بعد انہیں چوتھی بار شادی کے لیے رشتے موصول ہونے لگے۔تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم […]

حکومت نے کھانسی کے پانچ سیرپس پر پابندی عائد کر دی، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی عائد کر دی۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سیرپس میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی تصدیق ہوئی۔مالدیپ کی شکایت پر ڈبلیو ایچ او نے تحقیقات کیں۔ حکومت کی جانب سے الکوفن،میوکورڈ،الرگو،امیڈون اور […]

پاکستانی روپے کا کم بیک، ڈالر کتنا سستا ہوگیا؟ اچھی خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستانی روپے کا کئی ہفتوں بعد کم بیک، ڈالر سستا ہو گیا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پا جانے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے کی سطح سے نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے […]

بجلی صارفین کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) بجلی کمپنیز کے کوٹے سے 47 فیصد تک کم بجلی لینے سے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ پڑنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جولائی تا ستمبر آئیسکو نے اپنے کوٹے سے 2.04 فیصد کم بجلی لی جب […]

ملک بچ گیا۔۔۔

اسلام آباد (آئی این پی)تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف جائزے کی کامیابی اور سٹاف لیول ایگریمنٹ پر حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔ حکومت نے کڑی تنقید کے باوجود سستی شہرت کا راستہ […]

ن لیگ پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی؟ رانا ثنااللہ نے اہم ترین پالیسی بیان دے دیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کے لئے حکمت عملی کے تحت آگے چل رہے ہیں،پنجاب میں ہمیں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت تو نہیں، اگر کہیں […]