“طلوع” جیسے شعری مجموعے کی خالق، منصورہ احمد کی متنازعہ شخصیت، وفات 8 جون 2011، داستان گو، ظفر معین بلے جعفری

محترمہ ادا جعفری ، کشور ناہید ، زہرہ نگاہ ، پروین فنا سید ، فہمیدہ ریاض اور اسی درجے کی چند اور شاعرات کے قلم کی جنبش جب سست روی کا شکار ہوگئی یا یوں کہیےکہ ان کی شاعری منظرِ عام پر آنا جب کم […]

ناگزیر اتحاد سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

یہ قدرت کا کرشمہ ہے۔ اس میں ہم انسانوں کیلئے بہت بڑا سبق ہے ، کامیابی کا سبق ، آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کا سبق ہے۔ وی کی شکل میں پرواز کرنے والے گولڈن پلوور کی ہجرت کے طویل سفر میں وکٹری کا سبق […]

ہائرایجوکیشن کا کالجز اور یونیورسٹیزمیں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)کالجز اور یونیور سٹیزمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، 6 جون کو کالجز اور یونیورسٹیز بند ہوجائیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری ہائیرایجوکیشن جاوید اختر محمود نےچھ جون سے کالجز اوریونیور سٹیزمیں موسم گرما کی تعطیلات کا […]

توڑ پھوڑ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات کن عدالتوں میں چلائے جائیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جناح ہاؤس،عسکری و سول تنصیبات میں تھوڑ پھوڑ اورجلاؤ گھیراؤ کے افسوسناک واقعات […]

کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال، پی ٹی آئی کے مزید کن کن رہنمائوں کی گرفتاریاں ہونیوالی ہیں؟ مکمل تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) مالی بدعنوانی ، کرپشن ، اختیارات کا ناجائز استعمال، سرکاری وسائل کا غلط استعمال، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اور ان کے سرکاری سہولت کار اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئے۔ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی سکیموں میں اپنے فرنٹ مینوں […]

ریاستی وسائل پر وی آئی پی بننے کا کوئی شوق نہیں، سیاست میں کوئی چھٹی نہیں اور کوئی وقفہ نہیں ہوتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ریاستی وسائل پر وی آئی پی بننے کا کوئی شوق نہیں ہے، تحریک آزادی کشمیر میری حکومت کی ترجیح اول ہو گی،آزادکشمیر کو صحیح معنوں میں تحریک آزادی […]

مہنگائی بے روز گاری بدامنی اور حکمرانوں کی بے حسی، ریٹائرڈ ملازمین زندگیوں سے عاجز اور بے زار ہو چکے ہیں، تحریر: محمد انور بھٹی، ریٹائرڈ ریلوے آفیسر

ملک ِ عزیز پاکستان کے محکمہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی اپنی بلند ترین سطع تک پہنچ چکی ہےجوکہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے بلکہ اب تو اس کمر توڑ مہنگائی میں روزانہ کی بنیاد سے ہٹ کر گھنٹوں میں اضافہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، آزاد کشمیر عبوری آئین میں ترمیم کے ذریعے وزراء کی تعداد بڑھانے کی منظوری، وزراء کی سرکاری کاروں میں پٹرول کی حد لامحدود سے کم کر کے 5 سو لیٹر کر دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار نور،وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور،چیف سیکرٹری ڈاکٹرمحمد عثمان چاچڑ،پرنسپل سیکرٹری،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی […]

نومنتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پندرہویں وزیراعظم کے منصب کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نومنتخب وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے آزادکشمیر کے پندرویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب جمعرات کے روز ایوان وزیراعظم میں منعقد ہوئی۔ تقریب […]

چیف سیکرٹری آزادکشمیر ڈاکٹر عثمان چاچڑ کی زیر صدارت قومی مردم شماری کی پراگریس کا جائزہ، مظفرآباد ڈویژن 98 فیصد، میرپور ڈویژن میں 95 فیصد، پونچھ ڈویژن 95 فیصدکام مکمل ہو چکا، رپورٹ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ کی زیر صدارت آزادکشمیر میں جاری قومی مردم شماری کی پراگریس کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو چوہدری لیاقت […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پی ایم سمارٹ آزاد کشمیر، فائل ٹریکنگ سسٹم، شکایات سیل اور پرائس کنٹرول کے حوالے سے اسپیشل پورٹل کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر میں گورننس کی بہتری، عوام کی حکومت تک براہ راست رسائی اور شکایات درج کرانے کیلئے تاریخی اقدام ، وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پی ایم سمارٹ آزاد کشمیر، فائل ٹریکنگ سسٹم،شکایات سیل اور پرائس کنٹرول […]