خیبر پختونخوا نگران حکومت کے وزیر خوشدل خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آ باد (پی این آئی)خیبر پختونخواکی نگران حکومت کے ایک وزیر خوشدل خان ملک کے بارے میں انکشاف ہوا کہ وہ سول سرونٹ ہیں جن کی ر یٹائرمنٹ کی تاریخ دستاویز کے مطابق 14 فرروی 2023ہے۔ کوئی بھی سول سرونٹ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی […]

پاکستان کے ساتھ ہمارا لازوال رشتہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہمارا لازوال رشتہ ہے پاکستان ہمارے لیے اللہ کی نعمت ہے اور اس کا جھنڈا پوری دنیا میں ہماری پہچان کرواتا ہے۔ آزاد کشمیر میں سیاحت […]

مزارات کے بے حرمتی اور عرس کے دوران غیر شرعی رسومات کی ادائیگی، ثقافتی تقریبات کی آڑ میں اسلامی اقدار کی پامالی بند کی جائے، اہلسنت را بطہ کونسل آزاد کشمیر کا مطالبہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) اہلسنت را بطہ کونسل آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر اولیائے کرام کے مزارات کے بے حرمتی اور عرس کی تقریبات کے دوران غیر شرعی رسومات کی ادائیگی اور ثقافتی تقریبات کی آڑ میں اسلامی اقدار کی پامالی بند کرنے کا مطالبہ […]

سردیوں کی چھٹیاں بڑھانے سے متعلق اہم خبرآگئی

لاہور ( پی این آئی ) سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے لاہورسمیت پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کو مسترد […]

ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز کو پورے آزاد کشمیر میں پھیلائیں گے، مظفر آباد میں کامیاب خواتین پروگرام کی افتتاحی تقریب سے سردار تنویر الیاس کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کررہے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ریاست بھر میں بیروزگاری میں کمی لانے اور عوام کو معاشی خود کفالت دینے کیلئے منصوبہ بندی مکمل کر لی

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ریاست بھر میں بیروزگاری میں کمی لانے اور عوام کو معاشی خود کفالت دینے کیلئے منصوبہ بندی مکمل کر لی۔ خواتین کیلئے اگلے تین ماہ میں اسپیشنل […]

پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز کب سے ہو گا ؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) پنجاب بھر کے سکولوں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گا۔ حکومت پنجاب نے سموگ کے باعث سکولوں میں پہلے ہی جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ پنجاب بھر میں 24 دسمبر […]

آزاد کشمیر، جہاں بھی اساتذہ کی کمی ہے وہ پوری کی جائے گی، قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کی مکمل کارروائی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سوموار کے روز ڈپٹی سپیکر محمد ریاض گجر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں ممبران اسمبلی پروفیسر تقدیس گیلانی،میاں عبدالوحید اور احمد رضا قادری پر مشتمل پینل آف چیئرمین کا اعلان […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کے روز مزار پر مداحوں کا ہجوم، قرآن خوانی، دعائے مغفرت کی گئی، پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں

راولپنڈی (پی آئی ڈی) رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس خان کی 55 ویں برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔دن کا آغاز فیض آباد راولپنڈی میں قائد ملت کے مزار پر قرآن خوانی سے ہوا جس کے بعد ان کے […]

84 ہزار نوجوانوں کو ہنرمند و باروزگار بنانے کا فیصلہ کیا

پشاور( آئی این پی )خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا نے 84 ہزار نوجوانوں کو ہنرمند و باروزگار بنانے کا باقاعدہ فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری بھی وزیراعلی خیبرپختونخوا نے دیدی ہے۔ہنرمند و باروزگار نوجوانوں کو […]

موٹروے لینڈ میگا کرپشن سکینڈل، بڑی شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

حیدر آباد(پی این آئی) حیدرآباد سکھر موٹروے لینڈ میگا کرپشن سکینڈل میں سندھ سرکار نے کمشنر شہید بینظیرآباد رشید احمد زرداری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔رشید احمد زرداری کو محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈی نیشن میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا۔ قائم […]