کالجوں میں کرپشن، پروفیسرز نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا عندیہ دیدیا

کراچی(آئی این پی)کالجوں میں کرپشن کے خلاف پروفیسرز اور لیکچرارز کی تنظیم سپلا نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا عندیہ دے دیا۔ سندھ پروفیسر لیکچرار ایسوی ایشن (سپلا) کا کہنا ہے کہ کالجوں میں اساتذہ کی تقری اور تبادلوں کے ریٹ مقرر ہیں، تعلیمی […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت ایوان صدر مظفرآباد میں تجویدالقرآن ٹرسٹ اجلاس کا انعقاد

مظفر آباد(پی آئی ڈی )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت تجویدالقرآن ٹرسٹ کا اجلاس ایوان صدر مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر اجلاس میں صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو تجوید القرآن ٹرسٹ کے […]

آزاد کشمیر، پہلی ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کے قیام کیلئے حکومتی سطح پر جاری کوششوں میں تیزی آگئی

مظفرآباد(آئی اے اعوان)آزادکشمیر میں پہلی ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کے قیام کیلئے حکومتی سطح پر جاری کوششوں میں تیزی آگئی ۔آزاد کشمیر میں میں ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کیوں ضروری ہے اس منصوبے کے قابل عمل ہونے کے حوالے سے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]

عمارات کی تعمیر سے قبل انکی عالمی معیار کے مطابق ڈیزائینگ و میپنگ کی جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

مظفرآباد/اسلام آباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے ہدایت کی ہے کہ عمارات کی تعمیر سے قبل انکی عالمی معیار کے مطابق ڈیزائینگ و میپنگ کی جائے، محکمہ جات ڈیزائن ورکنگ کمیٹیاں تشکیل دیں جوعمارات کے ڈیزائن اور نقشہ جات کی […]

بلدیاتی الیکشن کی اہمیت و افادیت کو میڈیا میں اجاگر کرنے کے لئے صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ کے دوررس نتائج مرتب ہونگے، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال

میرپور (آئی اے اعوان )آزاد کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے کہاہے کہ حکومت آزاد کشمیر 31 سالوں بعد جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کروا رہی ہے۔بلدیاتی الیکشن کی اہمیت و افادیت کو پرنٹ،الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا میں اجاگر کرنے کے لئے […]

قبل از وقت الیکشن ۔۔۔؟ وزیراعظم شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران نیازی، تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا، یہ کوئی خوشی کا نہیں لمحہ فکریہ ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں نا گھبرانے والی بات ہے، لانگ مارچ کے دوران قانون اپنا […]

ضلع پونچھ اور راولاکوٹ شہر میں خصوصی صفائی مہم، راولاکوٹ شہر اور نواحی علاقوں میں مختلف مقامات سے کچرا اٹھایا گیا

راولاکوٹ (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے ضلع پونچھ اور راولاکوٹ شہر میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے شروع کی گئی خصوصی صفائی مہم کے راولاکوٹ شہر اور نواحی علاقوں میں مختلف مقامات سے کچرا اٹھایا گیا۔صفائی مہم آج چوتھے روز بھی جاری رہے گی۔ مہم […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ٹیوٹا کے مرکزی دفتر کا دورہ، سکل اینڈ سٹیچنگ، پروڈکشن سینٹر سمیت شعبہ جات کا معائنہ کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وزیر تعلیم و ٹیوٹا دیوان علی چغتائی کے ہمراہ اے جے کے ٹیوٹا کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے مرکزی دفتر میں سکل اینڈ سٹیچنگ، […]

نوبل انعام ملنے کے بعد ملالہ یوسفزئی پہلی مرتبہ پاکستان آ رہی ہیں، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، سخت سکیورٹی انتظامات

اسلام آباد (پی این آئی) خواتین کی تعلیم کے حوالے سے ک سرگرم اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بیرون ملک جانے کے بعد پہلی مرتبہ 12 اکتوبر کو وطن واپس پہنچ رہی ہیں۔ 25 سالہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں […]

آزاد کشمیر، وزیر اعظم تنویر الیاس اپنے وزراء عبدالماجد خان اور دیوان چغتائی کا دباؤ پانچ دن بھی برداشت نہ کر سکے، چیئرمین ٹیوٹا اور چیئرمین سی بی آر تعیناتی کا نوٹیفکیشن تاریخ اجراء سے منسوخ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس اپنی کابینہ کے وزراء عبدالماجدخان اور دیوان علی چغتائی کا دباو پانچ دن بھی برداشت نہ کر سکے۔ آزادکشمیر پولیس کے ریٹائرڈ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس سردار فہیم احمد عباسی کو چئیرمین ٹیوٹا اور چئیرمین سی بی […]

آزاد کشمیر، مستحق افراد کو گھر کی دہلیز پر سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی ، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نےوزیرخوراک علی شان سونی کی سربراہی میں قائم کمیٹی کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی تجویز پر مستحق افراد کو گھر کی دہلیز پر سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی کے حوالے سے وزیر خوراک علی شان سونی کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے کام کا […]