صوبے کے سکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

پشاور (آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے سکولوں میں موسم بہار کی 7 تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کیا جس کے مطابق یکم اپریل سے7 اپریل تک صوبے میں سکولز بند […]

سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی قرارداد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔۔۔اجلاس میں ممبر قانون ساز اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے توجہ طلب نوٹس میں کہا گیا کہ محکمہ قانون میں سیکشن آفیسر کی چار […]

خیبرپختونخوا فنڈز کی کمی، پبلشرز نے سرکاری سکولوں کی کتابوں کی پرنٹنگ روک دی

پشاور (پی این آئی) پبلشرز نے خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے ادائیگی نہ ہونے پر تعلیمی سال 2023 کی درسی کتب کی چھپائی روک دی ہے ۔۔۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے کتابوں کی چھپائی کے لیے پبلشرز کو 10 ارب روپے دینے ہیں […]

امتحان میں نقل کی روک تھام، سندھ حکومت نے میٹرک، انٹر کے امتحان ٹھیکے پر دے دیئے

کراچی(آئی این پی)امتحانات میں نقل روکنے کے لیے سندھ حکومت کا انوکھا اقدام کرتے ہوئے نویں دسویں گیارہویں بارہویں جماعت کے امتحانات ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ کے تعلیمی بورڈز امتحانات لینے کے بجائے صرف تنخواہیں لیں گے۔ اس حوالے سے محکمہ یونیورسٹیز […]

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانی نظام کی نجکاری کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)تعلیمی بورڈز کے سربراہوں اور عملے کی نااہلی ثابت ہو جانے کے بعد سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور نتائج کا کام پرائیویٹ ادارے کو سونپ دیا گیا ہے۔۔۔ عوامی حلقوں میں اسے امتحان اور نتائج کی نجکاری قرار دیا […]

حضرت مادھو لعل حسین ؒ کا عرس ، لاہور میں11مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر 11مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں […]

11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو لاہور ضلع کی […]

مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے حکومتی، اپوزیشن اراکین اسمبلی، صحافیوں کے وفود بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ

مظفرآباد(آئی این پی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے آزاد کشمیر کے حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی سمیت صحافیوں کے وفود بیرونی ممالک بھیجیں گے۔صحافیوں کی آواز بین الاقوامی اور قومی […]

مظفر آباد، اہل قلم دنیا کے سامنے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائیں، وزیراعظم سردار تنویر الیاس کا پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اہل قلم دنیا کے سامنے ہندوستان کا مکروہ چہرہ بے نقاب کریں اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائیں۔معاشرے کی تعمیر و ترقی میں […]

آزادکشمیر، زیراعظم سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، کابینہ نے مجوزہ ایجوکیشن پالیسی ایلیمنٹری و سیکنڈری کی اصولی منظوری دی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت جموں کشمیر اسلام آباد میں ہوا۔کابینہ نے مجوزہ ایجوکیشن پالیسی ایلیمنٹری و سیکنڈری کی اصولی منظوری دی۔ایجوکیشن پالیسی کی منظوری انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس […]

2دوستوں کی مثالی دوستی، بچپن سے لے کر ہمیشہ ساتھ رہنے والے 2پولیس اہلکاروں نے جام شہادت بھی ایکساتھ نوش کیا

پشاور(پی این آئی)پشاور پولیس لائن کی مسجد میں دھماکے میں شہید ہونے والے دو اہل کار ایسے بھی تھے جنہوں نے اسکول کی دوستی سے لے کر شہادت کے وقت تک ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ شہید افتخار اور شہید ابن امین جماعت اوّل […]