ایک اور طویل موٹروے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے لاہور، ساہیوال بہاولنگر موٹروے کی تعمیر کیلئے فنڈزکی منظو ری دے دی۔295 کلو میٹر سڑک بہاولپور، قصور، اوکاڑہ، پاکپتن، ساہیوال اور لاہور کے درمیان بنے گی۔ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس میں لاہور رنگ روڈ جنوبی […]

پیپلز بس سروس کے کرائے اگلے 6 ماہ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، لاڑکانو جنرل یونیورسٹی کے قیام، 500,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد اور انٹرا۔ ڈسٹرکٹ پیپلزبس سروس کے کرایوں کو […]

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے 16 ارب 80 کروڑ منظور، کس کس کو دیئے جائیں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی (ایکنک)کے اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کیلیے 16 ارب 80 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کئی بڑے منصوبوں کی […]

صوبائی کابینہ میں نئے وزراء کے قلمدانوں کا اعلان کر دیا گیا، کون کون شامل؟

گلگت (پی این آئی) پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان نے اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔۔۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 رکنی کابینہ 4 سینیئر وزیر،8 وزراء اور 2 […]

اہم وزیر کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے گورنر کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے فارغ کرنے سے متعلق سمری پر اٹھائے گئے اعتراضات کو بلاجواز قراردیتے ہوئے وزیر کو مذکورہ عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری دوبارہ […]

صوبائی وزیر کی برطرفی پر گورنر اور نگران وزیر اعلیٰ میں اختلاف

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی محمد اعظم خان نے گورنر کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے فارغ کرنے سے متعلق سمری پر اٹھائے گئے اعتراضات کو بلاجواز قراردیتے ہوئے وزیر کو مذکورہ عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری […]

مون سون بارشوں کا آغاز، سیلابی صورتحال کی پیش گوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) مون سون بارشوں کی پیش گوئی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ڈی سی لاہور کا کہنا تھا کہ واسا کے 110، ایم سی ایل کے 106 ڈی واٹرنگ سیٹ مکمل فعال ہوں گے۔ جو علاقے واسا کے زیر […]

گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلا س میں 1500سی سی سے2000سی سی تک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں ایک فیصد کمی کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلو ں کی منظور […]

آزاد کشمیر حکومت نے نئے مالی سال کے تخمینہ اور نظرثانی میزانیہ کو حتمی شکل دیدی، مجموعی طور پر 2 کھرب 32 ارب روپے حجم کا بجٹ آج آزاد کشمیر اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت نے مالی سال 2023/24کیلئے تخمینہ اور نظرثانی میزانیہ کو حتمی شکل دے دی۔۔۔ مجموعی طور پر 2کھرب 32 ارب روپے حجم کا بجٹ آج آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ۔۔ حکومتی ذرائع سے […]

سمندری طوفان کا خطرہ ٹلنے تک بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) کمشنر کراچی نے ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر تمام جاری سرگرمیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کمشنر کراچی نے ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر اہم فیصلہ کرلیا ہے۔       تمام امتحانات، سیمینارز، سمر کیمپس اور ایونٹ […]

سندھ حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا اعلان کردیا، گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد اور گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ […]