خیبر پختونخوا، 95 استانیوں اور اہلکاروں کو نوٹس جاری، وجہ کیا بنی؟

بنوں(آئی این پی)سب ڈویژن وزیر کے گرلز سکولوں 95استانیوں اور اہلکاروں کونوٹس جاری کر دئے گئے اب کوئی گھر پر مفت تنخواہ نہیں لے گاغیر حاضر عملے سے 31لاکھ سے زائد کی ریکوری کرکے سرکار کے خزانے میں جمع کئے گئے گھر یا سکول میں […]

غیرحاضر لیکچررز کا ڈیٹا ایف آئی اے کو بھجوانے کا حکم

کراچی(آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے اسکول اینڈ کالج ایجوکیشن کے محکموں کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نصابی کتب کی چھپائی کیلئے ایک ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی اور ساتھ ہی محکمہ کالج کو ہدایت کی کہ […]

مسلم اقتصادیات اور چند بنیادی سوالات، پروفیسر فیاض باقر

جدید سرمایہ دارانہ اقتصادیات کا علم تین بنیادی مفروضوں پر قائم ہے:l ایک، انسان کی زندگی کا مقصد راحت، لذت اور منفعت کا حصول ہے l دوسرے، انسان عقل سے فیصلہ کرنے والی مخلوق ہے، جس کا اظہار ناپ تول کر فیصلہ سازی سے ہوتاہے […]

شہری حقوق اور آزادیوں کے تحفظ کیلئے آزاد اور خود مختار عدلیہ کا وجود لازمی تقاضا ہے، سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں نئے عدالتی سال کی تقریب سے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نئے عدالتی سال 2023-24 کی تقریب سے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا خطاب۔نئے عدالتی سال کی تقریب میں جسٹس خواجہ محمد نسیم سینئر جج سپریم کورٹ، جسٹس رضا علی خان جج سپریم کورٹ، خواجہ […]

ایکساتھ تین چھٹیوں کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور ( پی این آئی ) ملازمت پیشہ افراد، طلباء کو ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئیں، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ملک کی بیشتر آبادی 3 تعطیلات سے مستفید ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید میلاد النبیﷺ کے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے ارکا، وزراء کا اجلاس، پارلیمانی پارٹی نے عوام کو درپیش مسائل، حکومتی اقدامات پر گفتگو کی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت حکمران اتحاد میں شامل ساری جماعتوں کے ممبران /وزراء کا اجلاس وزیراعظم ہاوس مظفرآباد میں منعقد ہوا۔سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس 06گھنٹے تک جاری رہااور انتہائی خوشگوار ماحول […]

امریکی سفیر پر پاکستانی خاتون صحافی کیساتھ تعلقات کا الزام، تحقیقات شروع، 6ماہ تک قید کی سزا کا امکان

واشنگٹن(پی این آئی) پاکستان میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے خلاف قیمتی تحائف لینے اور ایک پاکستانی خاتون صحافی کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے کے الزام میں تحقیقات شروع ہو گئی ہیں اور انہیں ممکنہ طور پر 6ماہ تک قید کی […]

فیصل آباد کے ریٹائرڈ ایس ایچ او ہزاروں کتابوں کے منصف بن گئے

مکوآنہ ( پی این آئی )یہ سنہ 2010 کی بات ہے جب پنجاب پولیس کے افسر احمد عدنان طارق مجرموں کے خلاف ایک کارروائی انجام دیتے ہوئے ٹانگ میں گولی لگنے سے مفلوج ہو گئے اور گھر تک محدود ہو کر رہ گئے۔وہ دن بھر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی یوم آزادی پاکستان شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے ہدایت کی ہے کہ یوم آزادی پاکستان کے موقع پر جملہ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرا کر سلامی دی جائے، یوم آزادی کے سلسلہ میں تمام چھوٹے بڑے شہروں میں […]

سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر کی سرکاری افسر سے ہاتھا پائی

اسلام آباد (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر کی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ (پی اینڈ ڈی) میں سرکاری افسر سے ہاتھا پائی ہوگئی۔محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے چیف رورل ڈویلپمنٹ حامد نوید نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

سندھ کابینہ نے 7.2 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (آئی این پی): صوبائی کابینہ نے گزشتہ دو ہفتوں کے اندر اپنی تیسر اجلاس میں اہم نکات پر مشتمل ایجنڈوں پر غور کیا اور مختلف سرکاری محکموں اور اداروں کے 7.2 ارب روپے کے پرانے قرضے معاف کرنے سمیت ساتھ بورڈ آف ریونیو کے […]